Govt GD Islamia Higher Secondary school Maingri

Govt GD Islamia Higher Secondary school Maingri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt GD Islamia Higher Secondary school Maingri, School, Noorkot.

19/09/2025

8th / 9th / 10th
2015 میں جن کی میڑک سر عبدالخالق اور سر عثمان کے سیکشن سے ہوئی تھی سب دوست کمنٹ میں آئیں۔
fans

الحمداللہ😍🥳 fans
20/08/2025

الحمداللہ😍🥳
fans

 اس ڈسپلن کو دیکھ کر کس کی یاد آئی ؟
27/01/2024

اس ڈسپلن کو دیکھ کر کس کی یاد آئی ؟

Overseas Pak Hope Alliance
02/12/2023


Overseas Pak Hope Alliance

20/10/2023

میٹرک 2015 کے طالب علم
سیکشن عبدالخالق صاحب
سیکشن عثمان خان صاحب

کمنٹ سیکشن میں آئیں

ایس ایم ظفر سنئیر قانون دان اللہ کو پیارے ہو گئے آپ کا تعلق شکرگڑھ کے گاوں چک قاضیاں سے تھاآپ گورنمنٹ جی ڈی اسلامیہ ہائی...
19/10/2023

ایس ایم ظفر سنئیر قانون دان اللہ کو پیارے ہو گئے
آپ کا تعلق شکرگڑھ کے گاوں چک قاضیاں سے تھا
آپ گورنمنٹ جی ڈی اسلامیہ ہائیر سیکنڈری سکول مینگڑی کے طالب علم تھے

مینگڑی سکول میں ایس ایم ظفر آڈوٹوریم جم خانہ اور اسکے ساتھ والے چند نیو کلاس روم آپ کی کاوش سے تعمیر عمل میں آئے

اللہ تعالی مغفرت فرمائے آمین

05/10/2023



اپنے استاد کا نام کمنٹ کریں

19/06/2023

کس استاد سے زیادہ ڈر لگتا تھا ؟

کمنٹ 😂✌️

18/06/2023

تمام سٹوڈنٹس کو باپ کا عالمی دن مبارک ہو

باپ دنیا کی وہ عظیم ہستی ہے جو کہ اپنے بچوں کی پرورش کے لئے اپنی جان تک لڑا دیتا ہے،ہر باپ کا یہی خواب ہوتا ہے کہ وہ اپنے بچے کو اعلیٰ سے اعلیٰ میعار زندگی فراہم کرے تاکہ وہ معاشرے میں باعزت زندگی بسر کرسکے اور معاشرتی ترقی میں اپنا کردار ادا کرسکے،شفیق باپ سایہ دار شجر کی مانند ہے، جس کا کوئی نعم البدل نہیں.

18/06/2023

گورنمنٹ جی ڈی اسلامیہ ہائیر سیکنڈری سکول مینگڑی سے کون کون پڑھ کے گیا ہے ؟
اپنا اپنا کمنٹ کرو

21/03/2023

ہم بھولے نہیں . Still missing you Mr Mehmood Anwar

Address

Noorkot

Opening Hours

Monday 08:30 - 15:00
Tuesday 08:30 - 15:00
Wednesday 08:30 - 15:00
Thursday 08:30 - 15:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt GD Islamia Higher Secondary school Maingri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt GD Islamia Higher Secondary school Maingri:

Shortcuts

Share

Category