Govt Islamia High School Nonar

Govt Islamia High School Nonar This is an institute in Nonar that provides quality education to new youth of surrounding areas.

With Following – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
14/05/2026

With Following – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Saqlain Mughal, Gmd Bhatti
14/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Saqlain Mughal, Gmd Bhatti

14/05/2026
Big shout out to my new rising fans! Tees Maar Khan
14/05/2026

Big shout out to my new rising fans! Tees Maar Khan

Long live Pak Army Long live Pakistan
12/05/2026

Long live Pak Army
Long live Pakistan

06/05/2026

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

With Nadeem Butt – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉
06/05/2026

With Nadeem Butt – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉

06/05/2026

Our school anthem.(Version 1)
Created with the help of power of AI.
Tools used: Chatgpt, Gemini and Meta
Video rendered by Inshot
Compiled Directed and Produced by: Muhammad Saeed Arif SST(IT)

Following Nadeem Butt Muhammad Saeed Kalim Maqbool Manzoor Ahmad Mughal Usman Mughal District Education Office - SE Narowal Deputy Commissioner Narowal

With Nadeem Butt – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
02/04/2026

With Nadeem Butt – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉

01-04-2026 (Part-2)تقریب تقسیم انعامات و اعلان نتائج :گورنمنٹ اسلامیہ ہائیر سیکنڈری سکول نونار میں تعلیمی سال 2025-26 کے...
01/04/2026

01-04-2026 (Part-2)
تقریب تقسیم انعامات و اعلان نتائج :
گورنمنٹ اسلامیہ ہائیر سیکنڈری سکول نونار میں تعلیمی سال 2025-26 کے سالانہ نتائج کے اعلان کے سلسلے میں ایک پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء، اساتذہ اور والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کی نظامت کے فرائض سر کلیم مقبول بٹ نے ادا کیے۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز کلام الہیٰ کی تلاوت سے ہوا جس کے بعد بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے گئے۔ تقریب کے دوران سالانہ امتحانات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے اور پوزیشن ہولڈر طلباء میں انعامات و میڈلز تقسیم کیے گئے، جس سے پنڈال تالیوں سے گونج اٹھا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سینئر ہیڈ ماسٹر چوہدری منظور احمد نے کامیاب طلباء کو مبارکباد دی اور اس بات پر زور دیا کہ دورِ حاضر کے چیلنجز کا مقابلہ صرف معیاری تعلیم کے ذریعے ہی ممکن ہے کیونکہ تعلیم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتا۔
تقریب کے دوران "داخلہ مہم 2026: ہمارا خواب، ہر بچے کے ہاتھ میں کتاب" کا باقاعدہ افتتاح بھی کیا گیا، جس کا مقصد علاقے میں شرح خواندگی کو بڑھانا ہے۔ چوہدری منظور احمد نے والدین سے پرزور اپیل کی کہ وہ اپنے پانچ سال کی عمر کے بچوں کو لازمی طور پر سکولوں میں داخل کروائیں اور ایسے بچے جو کسی بھی وجہ سے تعلیم سے محروم ہیں، انہیں زیورِ تعلیم سے آراستہ کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس قومی مہم کی کامیابی کے لیے اہلیانِ محلہ، علمائے کرام، صحافی برادری اور سماجی شخصیات کو ہراول دستے کا کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ حکومت کی جانب سے دیا گیا داخلہ ہدف مکمل کیا جا سکے۔ اساتذہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ نہ صرف بچوں کو کتابی علم دیں گے بلکہ ان کی کردار سازی پر بھی خصوصی توجہ دی جائے گی تاکہ وہ مستقبل کے ذمہ دار شہری بن سکیں۔ انہوں نے شیخ عمران ہمدرد کتب خانہ کا بھی بھرپور تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ پروگرام کا اختتام ملک و ملت کی سلامتی کی دعا کے ساتھ ہوا۔

تصاویر، حصہ دوم
District Education Office - SE Narowal
N for Narowal
UC Nonar
Nadeem Butt
Muhammad Saeed

Address

Nonar
51580

Opening Hours

Monday 07:30 - 14:30
Tuesday 07:30 - 14:30
Wednesday 07:30 - 14:30
Thursday 07:30 - 14:30
Friday 07:30 - 12:30
Saturday 07:30 - 14:30

Telephone

0542444080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Islamia High School Nonar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Islamia High School Nonar:

Shortcuts

Share

Category