Sadaat Colony Markaz

Sadaat Colony Markaz Sadaat Family living Area.

دیامر سے کچھ فرقہ پرست لوگوں کے پریشر میں آکر۔۔ اگر اس بار بھی میرٹ پامال کیا تو بھر پور مخالفت کرینگے۔
23/11/2025

دیامر سے کچھ فرقہ پرست لوگوں کے پریشر میں آکر۔۔ اگر اس بار بھی میرٹ پامال کیا تو بھر پور مخالفت کرینگے۔

سید مصطفیٰ شاہ کو سادات سماجی تحریک کے سرپرست اعلی منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
19/11/2025

سید مصطفیٰ شاہ کو سادات سماجی تحریک کے سرپرست اعلی منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Faqeer Mohammed Khan, Ch Sajid Hussain, Muntazir Hassan, ...
06/07/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Faqeer Mohammed Khan, Ch Sajid Hussain, Muntazir Hassan, Ali Jee, Ahmed Ali

31/08/2023

سید علی رضوی ❤️فرزندآغا سید ضیاالدین رضوی شہید ❤️کا اپنی اعلٰی تعلیم کے حصول کے لئیے برطانیہ میں تعلیمی سفر کا آغاز۔ سید...
16/08/2023

سید علی رضوی ❤️فرزندآغا سید ضیاالدین رضوی شہید ❤️کا اپنی اعلٰی تعلیم کے حصول کے لئیے برطانیہ میں تعلیمی سفر کا آغاز۔ سید علی رضوی کیڈیٹ کالج کے ہونہار طالب علم رہےاور قائد اعظم یونیورسٹی پاکستان سے ایل ایل بی (LLB)کا ڈگری حاصل کیا۔ پاکستان میں اعلٰی کارگردگی سے ایک بہترین ایڈووکیٹ بنے اور اب برطانیہ سے بیرسٹری کے ڈگری حاصل کر کے قوم کی خدمت کریں گے۔ دعا کرتے ہیں کہ مولا انکے مقصد کے حصول میں آسانیاں پیدا کریں اور کامیابیاں عطا کر یں ۔ فرزندِ رضوی گلگت بلتستان کے جوانوں کے لئیے باعث فخر اور آج کے نوجوانوں کے لیۓ عمدہ مثال ہیں۔

25/07/2023
سید مصطفی شاہ الحسینی کے فرزند ارجمند سید اقرار حسین الحسینی مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔دعا ھے کہ خدا ...
16/06/2023

سید مصطفی شاہ الحسینی کے فرزند ارجمند سید اقرار حسین الحسینی مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔

دعا ھے کہ خدا وند متعال مرحوم کے وارثین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو محمد و آل محمد کے ساتھ محشور فرمائے۔

اسلام علیکم میری طرف سے تمام عالم اسلام با الخصوص تمام مومینین کو بارویں امام کی ولادت با سعادت اور شپ برات بہت بہت مبار...
08/03/2023

اسلام علیکم میری طرف سے تمام عالم اسلام با الخصوص تمام مومینین کو بارویں امام کی ولادت با سعادت اور شپ برات بہت بہت مبارک ہو۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہماری خطاوں کو معاف فر مایں اور ہمارے رزق میں اضافہ کرے ہمیں ایمان والی زندگی نصیب کرے ہمارے ملک پاکستان کو سلامتی بخش دے دشمنوں کے سر سے محفوظ رکھے ۔
سادات کالونی مرکز

‏یا ختمِ رُسلؐ گوہر مقصود مبارکیا نُورِ خدا رحمتِ معبود مبارکیا شاہِؑ نجف شادیِ مولود مبارکیا خیر النساؑ اخترِ مسعود مبا...
24/02/2023

‏یا ختمِ رُسلؐ گوہر مقصود مبارک
یا نُورِ خدا رحمتِ معبود مبارک
یا شاہِؑ نجف شادیِ مولود مبارک
یا خیر النساؑ اخترِ مسعود مبارک
توحیدﷻ کو اُسکا چین مُبارک؁…

اور سبھی کو آمدِ حُسینؑ مُبارک؁…
❤️❤️❤️❤️
‎ ؑ
'Imam Hussain'
'Protector Of Islam'

28/01/2023

مولانا صاحب کا بیان سامنے آگیا، دو سال پرانا ہے، لیکن رہتی دنیا تک کارآمد ثابت ہو گا۔

Address

Sadaat Colony Nomal
Nomal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaat Colony Markaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category