AYYAN Public School

AYYAN Public School APS,Nimtas

Teaching staff for middle & higher classes
23/01/2026

Teaching staff for middle & higher classes

18/01/2026
سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی  برسی پہ شہید بچوں اور اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔وہ سانحہ آج بھی ہمیں ان ننھے پھ...
16/12/2025

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی برسی پہ شہید بچوں اور اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
وہ سانحہ آج بھی ہمیں ان ننھے پھول جیسے بچوں کی یاد دلاتا ہے۔ اُس موقع پر پوری قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہوگئی اور مسلح افواج نے پوری قوم کی مدد سے دہشتگردی کا قلع قمع کیا جس کے نتیجے میں آج ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ہم سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کے خون کو کبھی رائیگاں نہیں جانے دینگے۔
آیان پبلک سکول

"سیکنڈ ٹرم امتحانات کے روشن ستارے"قابلیت، نظم و ضبط اور ذمہ داری کے حسین امتزاج کے ساتھ منتخب ہونے والے پریفیکٹس ہمارے ف...
12/12/2025

"سیکنڈ ٹرم امتحانات کے روشن ستارے"
قابلیت، نظم و ضبط اور ذمہ داری کے حسین امتزاج کے ساتھ منتخب ہونے والے پریفیکٹس ہمارے فخر کا باعث ہیں۔ یہ بچے نہ صرف دوسروں کے لیے عملی نمونہ ہیں بلکہ اسکول کے ماحول میں مثبت تبدیلی کا ذریعہ بھی بنیں گے۔یہ کامیابی اُن کے اعتماد، محنت اور سچے ارادوں کا صلہ ہے۔ ہم ان کے روشن مستقبل کے لیے دعا گو ہیں!۔

Address

Nimtas
44000

Telephone

+923335637915

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AYYAN Public School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category