22/09/2026
🎓 کلاس سیکنڈ ایئر کے تمام طلبہ و طالبات کو رزلٹ کے لیے نیک تمنائیں!
آپ کی محنت، لگن اور مسلسل جدوجہد کامیابی کی بنیاد ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو بہترین نتائج عطا فرمائے۔ آمین 🤲
Nazir Group of Schools & College, Nawan Shehr
We Believe in You! 💙💚