Online Quran Academy

Online Quran Academy "Learn Quran online with expert tutors. Tajweed, Hifz, and Tafsir classes for all ages."
(1)

ویڈیو کو شئیر کرتے جائیں
19/06/2025

ویڈیو کو شئیر کرتے جائیں

*گوشت بغیر فریزر کے دیر تک محفوظ رکھنے کا طریقہ*گوشت کے آدھا آدھا کلو کے شاپر بنالیں ۔ شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگادیں لی...
08/06/2025

*گوشت بغیر فریزر کے دیر تک محفوظ رکھنے کا طریقہ*

گوشت کے آدھا آدھا کلو کے شاپر بنالیں ۔ شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگادیں لیکن ہوا لگتی رہے ۔
اب یہ ایک ایک شاپر غریب لوگوں کے گھروں میں پہنچا دیں ۔ یہ گوشت قیامت کے دن تک خراب نہیں ہوگا۔

07/06/2025

آج میری بہن بھائیوں کا عید کا دن کیسا گزرا

04/06/2025
مزدلفہ میں شب بسرینہ کوئی محلات، نہ عالی شان عمارتیں، نہ نرم بستر، نہ قیمتی کمبلیہ ایک ایسی رات ہوتی ہے جہاں امیر و غریب...
04/06/2025

مزدلفہ میں شب بسری
نہ کوئی محلات، نہ عالی شان عمارتیں، نہ نرم بستر، نہ قیمتی کمبل
یہ ایک ایسی رات ہوتی ہے جہاں امیر و غریب سب برابر ہو جاتے ہیں
زمین بچھونا بن جاتی ہے، اور اوپر اللہ کی رحمت سایہ کرتی ہے
تکیہ تمہارا اپنا بازو ہوتا ہے

یہ نیند دنیا کی کسی نیند جیسی نہیں تھکاوٹ سے گہری نیند آتی ہے
ایسی نیند کہ یوں لگتا ہے جیسے حشر کا منظر ہو
چاروں طرف سفید چادروں میں لپٹے لوگ
دل کانپ اٹھتا ہے اس لمحے کی ہیبت سے

سب کچھ حکمت سے ہے سبحان اللہ!
نیند سے اٹھتے ہو خوشی سے بھرے ہوئے،
جمرات کے لیے کنکریاں چنتے ہو
اور فجر کی نماز کے بعد منیٰ کی طرف روانہ ہو جاتے ہو

یا اللہ! ہمیں اپنے مقدس گھر کا حج نصیب فرما بار بار برسوں تک
اور ہر اُس دل کو بھی بلا لے جو مشتاق ہے اے رب العالمین!

01/06/2025

اپنا تعارف کروائیں کہاں کہاں سے

ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں

01/06/2025

قاری عبید الرحمن عباسی

Address

4
Nawan Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 09:00
Tuesday 09:00 - 09:00
Wednesday 09:00 - 09:00
Thursday 09:00 - 09:00
Friday 09:00 - 09:00

Telephone

+923052483702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Online Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category