Rang e zafar

Rang e zafar Rang e zafar

زمیں سےآسماں تک آسماں سے لامکاں تک ھے۔۔وھیں تک دیکھ سکتاھےنظرجسکی جہاں تک ھے
20/08/2026

زمیں سےآسماں تک آسماں سے لامکاں تک ھے۔۔وھیں تک دیکھ سکتاھےنظرجسکی جہاں تک ھے

16/08/2026

16اگست2026 بروز اتوار کو
12ربیع الاول شریف کے جلوس کا مکمل شیڈول حضرت نے مدرسہ شمس المدارس کےاجلاس میں جاری فرما دیا۔انشاءاللہ
محمدی مسجد جنڈانوالہ سے جلوس کا آغاز ھوگا۔محمدی مسجد میں پہلا خطاب علامہ مولانا حافظ محمد حفیظ صاحب(مدرس جامعہ شمس المدارس) کا ھوگا۔جبکہ محمدی مسجد میں دوسرا خطاب علامہ مولانا صاحبزادہ محمد منظور صاحب مدظلہ کا ھوگا۔ھرسال کیطرح بڑی شان و شوکت سے اختتام مدرسہ شمس المدارس میں ھی ھوگا۔جہاں خصوصی خطاب استاذالعلماء علامہ صاحبزادہ محمد ظفر اللہ ظفر صاحب کا ھوگا۔اس اجلاس میں مندرجہ ذیل علماء وحفاظ کرام نے شرکت کی۔
1،مولانا امیر اعظم صاحب۔جنڈانوالہ۔
2،مولاناعزیزالرحمن صاحب جنڈانوالہ۔
3, مولانا شریف صاحب سمینانوالہ۔
4, مولانا جاوید صاحب چک نمبر 60..
5, مولانا فرمان صاحب چک نمبر 55.
6.مولاناحافظ اسد صاحب سمینانوالہ۔
7۔مولاناغلام یاسین صاحب چک نمبر 39..
8.. مولانا شیر بہادر صاحب نورا شریف۔
مولانا حافظ معیوم صاحب تھلانوالہ۔
9.مولاناحافظ امیر اللہ صاحب انگرانوالہ۔
10.حافظ رمضان صاحب کھڑووالہ۔
11.مولاناصوفی واصف صاحب چراک خیلانوالہ۔
12.حافظ یونس پھلے والا۔
14.مولاناحافظ احسان اللہ واگھرا متولی بہار مدینہ مسجد۔
15.امام مسجد نواب والا۔
16.حافظ محمد اقبال نظامیانوالہ
17۔مولاناغلام مرتضی۔
18. مولانا ذیشان۔
19.مولانامحمدبلال۔
20.
مولانا محمد شہباز۔
21۔مولاناعثمان۔
22۔مولانامحمدعلی۔23.مولاناعمردراز۔
24.مولاناعدنان۔
25.مولاناعطاءاللہ صاحب فقیر دی جھاہ نے شرکت کی ھے۔جنہوں نے بھرپور شرکت اور کوشش کی یقین دھانی کرائی ھے۔
منجانب۔ویڈیوکوریج۔محمدذیشان سیالوی۔

15/08/2026

حافظ محمد شہباز گولڑوی (خطیب اعظم محمدی مسجد)نے حضرت کو ربیع الاول شریف کی مبارکباد دی تو جواب میں آپ نے دو دوھڑے سنادیئے۔آپ بھی سماعت فرمائیں

12/08/2026

حضرت پیرمہرعلی شاہ صاحب --
اور سرسید احمد خان آمنے سامنے--

آگیاھےمراچاندشایدنظر-ھےزمیں تاسماں جلوہ گرچاندنی۔۔اھل علاقہ کامرکزی جلوس
12/08/2026

آگیاھےمراچاندشایدنظر-ھےزمیں تاسماں جلوہ گرچاندنی۔۔
اھل علاقہ کامرکزی جلوس

08/08/2026

7-2026-اگست عرس حضرت نصیرملت کے موقع پر
حضرت نصیرملت کی درسی طلباء کےساتھ دوعلمی باتیں سماعت کریں۔۔عرس جامعہ شمس المدارس۔ جنڈانوالہ

جوق در جوق اورذوق در ذوق شرکت متوقع۔۔۔۔منجانب۔طلباءجامعہ غوثیہ شمس المدارس جنڈانوالہ۔
05/08/2026

جوق در جوق اورذوق در ذوق شرکت متوقع۔۔۔۔
منجانب۔طلباءجامعہ غوثیہ شمس المدارس جنڈانوالہ۔

04/08/2026

حضرت نصیر ملت نے2007میں شہر بھکرکے سٹیج پر کس موضوع پر خطاب شروع کردیا تھا۔۔قبلہ ظفر صاحب نے گولڑہ شریف بات کھول دی۔۔

02/08/2026

دمادم مست قلندر علی دا پہلا نمبر اس کلام کے بارے میں قبلہ جامی صاحب کا نظریہ کیا ہے؟۔ حضرت امیر معاویہ کے بارے میں حضرت نصیر ملت کا نظریہ کیاتھا۔۔ھمارے قبلہ ظفر صاحب نے
پیر صاحب کے عرس کے بڑے اجتماع میں بڑی باتیں کھول کر رکھ دی۔۔

Address

Nawan Jandanwala

Telephone

+923002350436

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rang e zafar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category