Vicky FX

Vicky FX FX expert

‏مجھ سے سنبھل نہیں رہی تھیں اداسیاں میری حضورﷺآپﷺ کا ذکر کر لیا، دل مقامِ قرار پہ آ کے ٹھہر گیا!صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤...
30/10/2024

‏مجھ سے سنبھل نہیں رہی تھیں
اداسیاں میری حضورﷺ
آپﷺ کا ذکر کر لیا، دل مقامِ قرار پہ آ کے ٹھہر گیا!

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️🥀

ہمت کریں اور اپنے کاروبار کی طرف پہلا قدم اٹھائیں۔۔ ہول سیل ریٹ پر حاصل کرکے پھر اپنے طور پر آگے سیل کریں۔۔ کاروبار کوئی...
04/12/2023

ہمت کریں اور اپنے کاروبار کی طرف پہلا قدم اٹھائیں۔۔
ہول سیل ریٹ پر حاصل کرکے پھر اپنے طور پر آگے سیل کریں۔۔ کاروبار کوئی بھی ہو منافع سے خالی نہیں ہے لہذا ہمت کریں۔۔۔
گھی حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں
Wa.me/+923453316259
Wa.me/+923014526999

 #مدینہ💖💖رحمت برس رہی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں💚ہر شے میں تازگی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں 💚
02/12/2023

#مدینہ💖💖
رحمت برس رہی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں💚
ہر شے میں تازگی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں 💚

عــــــطا دیکھی تو___رب کی دیکھی !ورنہ کون دیتا ہے کسی کو محبـوب اپنا"🫀♥صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ 🌸
02/12/2023

عــــــطا دیکھی تو___رب کی دیکھی !
ورنہ کون دیتا ہے کسی کو محبـوب اپنا"🫀♥
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ 🌸

میرا وَجود ہی کیا ، ایک آبِلے کے سِوا.؛!!کِسی کی کَرم نِگاہی کا حَوصِلا ہوں میںاَلٰہُم صَل عَلیٰ سَیّدنَا مُحَمّدِِ نُور...
01/12/2023

میرا وَجود ہی کیا ، ایک آبِلے کے سِوا.؛!!
کِسی کی کَرم نِگاہی کا حَوصِلا ہوں میں

اَلٰہُم صَل عَلیٰ سَیّدنَا مُحَمّدِِ نُور الاَنوَار وَسِرالاَسِرار وَ سیّد الاَبرَار صَلی اللّٰہ عَلیہ وَآلِہٖ وَسلّم 🌹

آئیے اور اپنے کاروبار کی طرف پہلا قدم اٹھائیے۔۔کاروبار کے اندر برکت ہے آپ اپنا کاروبار کریں چاہے وہ چھوٹا ہی کیوں نہ ہو ...
30/11/2023

آئیے اور اپنے کاروبار کی طرف پہلا قدم اٹھائیے۔۔
کاروبار کے اندر برکت ہے آپ اپنا کاروبار کریں چاہے وہ چھوٹا ہی کیوں نہ ہو اسکے اندر آپکے لئے برکتیں ہونگی۔۔۔
یہ خالص گھی کا کام ایسا ہے جس کو آپ تھوڑے پیسوں کے ساتھ بھی شروع کرسکتے ہیں۔۔
ہمارے ساتھ ملکر کام کرنے کے لئے رابطہ کریں
Wa.me/+923453316259
Wa.me/+923014526999

Address

Nawan Jandawala Punjab
Nawan Jandanwala
30150

Telephone

+923014526999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vicky FX posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Vicky FX:

Shortcuts

Share