گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول فتح خان والا

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول فتح خان والا Official Page of the School

20/05/2026
گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول فتح خان والا میں طلباء وطالبات کو یونیفارم اور سٹیشنری کی فراہمی کے حوالہ سے پروقار تقریب کا انع...
29/04/2026

گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول فتح خان والا میں طلباء وطالبات کو یونیفارم اور سٹیشنری کی فراہمی کے حوالہ سے پروقار تقریب کا انعقاد اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز جنڈانوالہ چودھری محمد اسلم مہمان خصوصی تھے انہوں نے ہیڈ ماسٹر ملک ریاض اور اساتذہ کے ہمراہ طلباء وطالبات میں یونیفارم اور سٹیشنری تقسیم کی اس موقع پر انرولمںٹ مہم کا ٹارگٹ حاصل کرنے پر شاندار کارکردگی پر ہیڈ ماسٹر اور سٹاف کی کاوشوں کو سراہا اس موقع پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر چودھری محمد اسلم نے سٹاف کو خصوصی ٹریٹ دی 🎉👏💖🎊👍

تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر تمام کامیاب طلباءکو مبارک باد مہمان گرامی کی آمد کے مشکور
01/04/2026

تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر تمام کامیاب طلباء
کو مبارک باد مہمان گرامی کی آمد کے مشکور

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول فتح خان مرکز جنڈانواالہ میں اسپائر پروجیکٹ کے تحت تعمیر ہونے والے کلاس روم کا ڈپٹی ڈی ای او کلورک...
18/12/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول فتح خان مرکز جنڈانواالہ میں اسپائر پروجیکٹ کے تحت تعمیر ہونے والے کلاس روم کا ڈپٹی ڈی ای او کلورکوٹ ڈاکٹر رانا ساجد رفیق کے دست مبارک سے پروقار تقریب میں افتتاح ہوگیا
تقریب میں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز فدا محمد اعوان ۔رانا حماد ۔ہیڈ ماسٹر ایلیمنٹری سکول چک نمبر 61 ڈی بی شیخ ضیاء الدین ۔چودھری محمد افضل EST سکول کونسل کے ممبران اساتذہ طلباء نے شرکت کی رئیس مدرسہ ملک ریاض نے مہمان خصوصی ڈاکٹر ساجد رفیق رانا سمیت شرکاء کا تقریب میں آمد پر خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا انہوں نے سکول کی کارکردگی اور مسائل پر روشنی ڈالی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی ڈی ای او کلورکوٹ ڈاکٹر ساجد رفیق رانا نے اسپائر پروجیکٹ کے تحت مقررہ وقت میں منصوبہ مکمل کرنے پر ہیڈ ماسٹر ملک ریاض اور جملہ سٹاف کی کارکردگی کو سراہا انہوں نے کہا کہ تعلیم کو اولین ترجیح دینے والی اقوام کی دنیا پر راج کر رہی ہیں علم مومن کی گمشدہ میراث ہے آج اس گلوبل دنیا میں پاکستان کو مقام دلوانے کے لیے ہمیں تعلیم کے میدان میں آگے بڑھنا ہوگا انہوں نے کہا کہ میری کاوش رہی ہے کہ دستیاب وسائل میں تعلیمی اداروں کے مسائل حل کئے جائیں اور ٹیچر کمیونٹی کو ریلیف دیا جائے وئیں ہم سب کو فروغ تعلیم کے لیے نسل نو کی آبیاری کے لیے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہوگا تاکہ گلوبل دنیا میں پاکستان کو نمایاں مقام ملے انہوں نے ادارہ ہذا کے ساتھ تعاون پر سکول کونسل کے ممبران کو بھی خراج تحسین پیش کیا اور شاندار تقریب کے انعقاد پر اے ای او مرکز جنڈانواالہ چودھری محمد اسلم ۔ہیڈ ماسٹر اور جملہ سٹاف کو مبارک باد دی تقریب سے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز فدا محمد رانا حماد اور محمد سلیم خان نے بھی خطاب کیا جبکہ طلباء نے پرفارم کیا

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول فتح خان والا کے مایہ ناز استاد محترم طارق صاحب کوپنجاب گورنمنٹ کی طرف سے ھیرو ٹیچر ایوارڈ سے نواز...
07/10/2025

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول فتح خان والا کے مایہ ناز استاد محترم طارق صاحب کوپنجاب گورنمنٹ کی طرف سے ھیرو ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا، جو ان کی تعلیمی خدمات میں ان کی لگن و مہارت کی تصدیق ہے۔ 🎉👏💪proud of you sir,,, being part of this institution ❤️

06/05/2025

Well come sir saleem khan sahib in this institution ❤️

Address

Nawan Jandanwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول فتح خان والا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category