26/05/2026
تعلیم کا اصل مقصد صرف کتابی علم دینا نہیں بلکہ اچھے اخلاق، کردار اور انسانیت کی تربیت بھی ہے۔
اگر سبق کے ساتھ اخلاقیات نہ سکھائی جائیں تو علم اپنی اصل روح کھو دیتا ہے۔
استاد اور والدین کی ذمہ داری ہے کہ بچوں میں سچائی، احترام، صبر، برداشت اور دوسروں کی مدد کرنے جیسی خوبیاں پیدا کریں، تاکہ وہ مستقبل میں ایک اچھے انسان اور ذمہ دار شہری بن سکیں۔
Respected Principal Wajid Ullah Talks...