ASOP Division Nawabshah

ASOP Division Nawabshah اسلامی تعلیمات اور سیرت محمد (صہ) و آل محمد (عہ) کے مطابق

@تعمیر کردار کنونشن: * *برادر سيد یعقوب شاہ اے ایس او پاکستان ضلع نوابشاہ سال تعمیر کردار 22-2021 کے لئے صدر منتخب۔
24/11/2021

@تعمیر کردار کنونشن:
* *

برادر سيد یعقوب شاہ اے ایس او پاکستان ضلع نوابشاہ سال تعمیر کردار 22-2021 کے لئے صدر منتخب۔

بسم اللّٰہ غفور و رحیماصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن نوابشاہ کا رواں سال کا آخری جنرل کاؤنسل اجلاس انشاء اللّٰ...
28/09/2021

بسم اللّٰہ غفور و رحیم
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن نوابشاہ کا رواں سال کا آخری جنرل کاؤنسل اجلاس انشاء اللّٰہ 02،03 اکتوبر 2021 کو یونٹ داد واہ نزد سکرنڈ میں منعقد کیا جا رہا ہے، اجلاس میں ڈویژنل، ضلعی، یونیورسٹی اور یونٹ کے کارکردگی رپورٹ کے ساتھ مختلف موضوعات پر دروس، مرکزی، ڈویژنل اور ضلعی صدور کے انتخابات کے پہلے مرحلے جیسے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے، تمام دوستوں کو اجلاس میں شرکت کی دعوت عرض ہے۔

وسلام
سید عاطف علی
صدر
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن نوابشاہ

کربلا احیائے دین محمدی 🌹🌹اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ قائد اعوام یورنیورسٹی کی جانب سے یوم حسین کا انعقاد۔بتا...
20/09/2021

کربلا احیائے دین محمدی 🌹🌹

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ قائد اعوام یورنیورسٹی کی جانب سے یوم حسین کا انعقاد۔

بتاریخ: 22ستمبر بعد نماز مغرب ٹیک 7:30 بجے۔

بمقام:- E-Block Hostel فقہ جعفریہ مسجد۔

خطاب: 🎤 دانشور معظم استاد محترم انجنیئر سید حسین موسوی

تمام محبان آل محمد کو شرکت کی دعوت عرض ہے۔

منجانب:
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ قائد اعوام یورنیورسٹی

29/11/2020

@کربلا احیاءِ دین محمدیﷺ:

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 02 روزہ مرکزی جنرل کاونسل اجلاس 28,29 نومبر 2020ع کو دادو سٹی میں منعقد کیا گیا، جس میں اکثریت راءِ سے برادار حسن علی سجادی کو سال کربلا احیاءِ دین محمدیﷺ 2020۔21 کیلئے تنظیم کا نیا میرکارواں منتخب کیا گیا۔

@کربلا احیائے دینِ محمدیﷺ:محترم برادر سید عاطف شیرازی کو ڈویژن نوابشاہ کا سال کربلا احیاءِ دینِ محمدیﷺ 2020۔21 کیلئے ڈوی...
29/11/2020

@کربلا احیائے دینِ محمدیﷺ:

محترم برادر سید عاطف شیرازی کو ڈویژن نوابشاہ کا سال کربلا احیاءِ دینِ محمدیﷺ 2020۔21 کیلئے ڈویژنل میرکارواں منتخب کیا گیا۔

@کربلا احیائے دینِ محمدیﷺ:محترم برادر غلام نبی روحانی کو ضلع نوابشاہ کا سال کربلا احیاءِ دینِ محمدیﷺ 2020۔21 کیلئے ضلعی ...
29/11/2020

@کربلا احیائے دینِ محمدیﷺ:

محترم برادر غلام نبی روحانی کو ضلع نوابشاہ کا سال کربلا احیاءِ دینِ محمدیﷺ 2020۔21 کیلئے ضلعی میرکارواں منتخب کیا گیا۔

21/11/2020
"Fikri iLmi DARAS"17 November Tuesday bad namaz maghriban  @ Masjid e imam e Zain ul abiden a.sMehrabpurMudaras:Danishwa...
17/11/2020

"Fikri iLmi DARAS"

17 November Tuesday bad namaz maghriban
@ Masjid e imam e Zain ul abiden a.s
Mehrabpur

Mudaras:
Danishwar SaYed HUSSAIN Moosavi

AapKo Shirkat ki DAWAT ha.
Asgharia...

مھدي اميد مستعضفين جھاناصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڊويزن نوابشاھ کا دو روزہ جنرل کاوءنسل اجلاس بمقام حیدری امام ...
25/10/2020

مھدي اميد مستعضفين جھان
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڊويزن نوابشاھ کا دو روزہ جنرل کاوءنسل اجلاس بمقام حیدری امام بارگاہ دولتپور مین ،25،24 آکٹوبرکو زیر صدارت مرکزی تعلیم و تربیت سیکریٹی برادر زلقرنین حیدر اور زیر نگرانی رکن سرپرست کاوءنسل مولانا مختار حسین امامی کے ھو گزرا۔
والسلام
الھ رکیو میرانی

 اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڊويزن نوابشاھ کا جنرل کاوءنسل اجلاس بمقام حیدری امام بارگاہ دولتپور مین24 آکٹوبر کو...
24/10/2020


اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان ڊويزن نوابشاھ کا جنرل کاوءنسل اجلاس بمقام حیدری امام بارگاہ دولتپور مین24 آکٹوبر کو پہلی نشست اختتام کو ہو گزری ۔
دوسری نشست کا آغاز 25 آکٹوبر صبح 8 بجے کیا جائے گا۔

        .
24/10/2020




.

Address

Nawabshah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASOP Division Nawabshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ASOP Division Nawabshah:

Shortcuts

Share

Category