25/10/2025
Easy way of learning
Education is the key of success . Learning never stop
Life always teaches us
25/10/2025
I gained 1,012 followers and received 4 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
12/10/2024
Attention every one!
One word answer
Life is.........
صل اللہ علیہ والہ وسلم
14/08/2023
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو
خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو
ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو
خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
(احمد ندیم قاسمی )
*The Smart School (Iqbal Campus)* in the vicinity of *Gulistan- e- Johar Block 3* is looking for Teachers for following subjects/classes;
• Montessori Directress for Nursery
• Home Teacher for Grade II
• Science and S.St. teacher for Secondary Classes.
• Computer Studies Teacher for secondary classes.
• Math Teacher for Secondary Classes.
• Physics Teacher for Secondary classes.
The candidates must:
be available to join immediately. Please refrain from applying, if you have a notice period to serve.
- be a graduate (at least)
- fluent in spoken and written English language.
- be a thorough professional who is ready to learn.
-be tech savvy and a prior experience is a plus point.
Salary package starts from 20k.
*Resident of Gulistan e Johar will be preferred.*
Interested candidates can WhatsApp CV on the given number ..
Whatsapp your CV: *0330 0257010*
Happy Ramzan to all members
Keep remember us in your prayers
03/12/2022
اس جوان کو ذرا غور سے دیکھئے اور پھر اس کے گلے میں لٹکے ہوئے اس کےاپنے وجود سے وزنی گولڈمیڈلز کو دیکھیے۔
یہ ہیں لاہور کے ڈاکٹر ولید جنہوں نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل حاصل کیے ہیں۔
میں آپ کو بار بار دیکھنے کا صرف اس لئے کہہ رہی ہوں کیونکہ یہ لڑکا آپ کو پھر نظرنہیں آئے گا۔ یہ چھپا ہوا انسان ہے کیونکہ یہ نا ندا یاسر کے شو میں جاکر کسی کا منورنجن کر سکتا ہے نہ ہی اس نے کوئی ایسی اوٹ پٹانگ حرکت کی ہے کہ ٹی وی والے اس کے پیچھے مائیک لے کے پھریں اور نہ ہی یہ جیتو پاکستان میں جاکر بندر کلا کھیل سکا🧡
ایسے ہوتے ہیں پاکستان کے گمنام ہیرو💞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Nawabshah