Monitoring and Evaluation Unit Shaheed Benazirabad

Monitoring and Evaluation Unit Shaheed Benazirabad

Share

latest updates about Monitoring of Schools in Sindh

Photos from Monitoring and Evaluation Unit Shaheed Benazirabad's post 01/05/2026

لوگوں نے ہمیں ایک عام پاکستانی سمجھ کر رشوت ہماری جیبوں میں ڈالنے کی کوشش کی، مگر ہم نے وہ رقم نکال کر واپس کر دی، کیونکہ ہمارا مقصد صرف اپنی ذات نہیں بلکہ اس ملک کو بہتر بنانا تھا۔

سرکاری ملازمین نے ہمارے ساتھ جھگڑے کئے، ہمیں برا بھلا کہا، ہماری تذلیل کی، مگر ہم خاموشی سے سب کچھ برداشت کرتے رہے، کیونکہ ہم نے تو اس ملک کو ٹھیک کرنا تھا۔

ہمارے کئی ساتھی دورانِ ڈیوٹی شہید ہوئے، کچھ ہمیشہ کے لئے معذور ہو گئے، مگر حکومت نے ان کے خاندانوں تک کا حال پوچھنا بھی ضروری نہ سمجھا۔ اس کے باوجود ہم خاموشی سے اپنے فرائض انجام دیتے رہے، کیونکہ ہم نے تو اس ملک کو ٹھیک کرنا تھا۔

جب اعلیٰ حکام نے ضروری سہولیات اور وسائل فراہم کرنے سے انکار کیا تو ہم نے اپنی گاڑیاں استعمال کیں، اپنے آلات خریدے، اپنی جیب سے گاڑیوں میں تیل ڈلوایا، اور سالہا سال تک اپنے فرائض نبھاتے رہے، کیونکہ ہم نے تو اس ملک کو ٹھیک کرنا تھا۔

ہم ایک مخصوص محکمہ کے لئے بھرتی ہوئے تھے، مگر ہمارے کندھوں پر پورے صوبے کے تمام محکموں کی مانیٹرنگ کا بوجھ ڈال دیا گیا۔ ہم نے بغیر کسی سوال اور شکایت کے یہ بوجھ بھی اٹھایا، کیونکہ ہم نے تو اس ملک کو ٹھیک کرنا تھا۔

ہمارے ساتھ بھرتی ہونے والے دوسرے محکموں کے ملازمین دو دو بار ترقی پا کر آج ہمارا مذاق اڑاتے ہیں۔ طنزیہ انداز میں پوچھتے ہیں:
“کہاں رہ گئے؟ کیا دیا تمہیں اس ایمانداری نے؟”

اور ہم خاموشی سے سر جھکا کر آگے بڑھ جاتے ہیں، کیونکہ ہم نے تو اس ملک کو ٹھیک کرنا تھا۔

پھر یوں ہوا کہ…

ہمارے کام کی وجہ سے سکولوں میں بہتری آئی، نظام بہتر ہوا، اور اعلیٰ افسران نے ہماری کارکردگی کی تعریفیں بھی کیں۔ مگر آج صورتحال یہ ہے کہ شہید ساتھیوں کے ساتھ ساتھ زندہ ملازمین کی اولاد کی آنکھوں میں بھی سوال دکھائی دیتے ہیں کہ:

“ہماری قربانیوں کے بدلے ہمیں کیا ملا؟”

جب آئینے میں خود کو دیکھتے ہیں تو چہرے پر ابھرتی عمر کی لکیریں ہم سے سوال کرتی ہیں کہ:

“قوم کے ڈوبتے اداروں کا بوجھ تو اٹھا لیا…
مگر اب اپنی بڑھاپے کی زندگی کا سہارا کون بنے گا؟”

یہ صرف چند ملازمین کی کہانی نہیں، بلکہ اُن تمام خاموش کرداروں کی داستان ہے جو اپنی جوانیاں، اپنی صحت، اپنے وسائل، اور کبھی کبھی اپنی جان تک اس امید پر قربان کر دیتے ہیں کہ شاید ایک دن یہ ملک واقعی بہتر ہو جائے۔
مگر اکثر ہوتا یوں ہے کہ ملک سنبھالتے سنبھالتے ان کی اپنی جوانی برباد ہو جاتی ہے، اور بڑھاپا بے سہارا رہ جاتا ہے۔

از طرف:
ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن سندھ کا بہادر جوان،
جو ملک کے لئے ہر سختی برداشت کرنے کے بعد آج اپنے ہی حقوق کے حصول کے لئے بے بسی سے کھڑا ہے۔

15/01/2026

حکومتِ سندھ کی تازہ نوٹیفکیشن کے تحت ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن (M&E) کے اختیارات کو مزید وسعت دے دی گئی ہے۔
اب درج ذیل تعلیمی دفاتر، اداروں اور محکموں میں بھی بایومیٹرک حاضری، کارکردگی، دفتری امور اور سروس ڈیلیوری کی
مانیٹرنگ اور وزٹس ہوں گے
1 of Schools Education (Primary & E&SHS)
– Including Director Offices, District Education Offices (DEOs), and Taluka Education Offices (TEOsOffices)

2 # Sindh Textbook Board (STBB)

3 of Curriculum, Assessment & Research (DCAR)

4 ’ Training Institute (TTI)

4 # Institute of Teacher Education (PITE)

5 of Literacy & Non-Formal Education (DLNFE)

6 Education Foundation (SEF)

7 Private Partnership (PPP) Node, Sindh
Monitoring of Extra-Curricular Activities in Schools
Education Works (ADP)

07/01/2026

انچارج چیف مانیٹرنگ آفیسر کی جانب سے مانیٹرنگ اسٹاف کے ساتھ مسلسل توہین آمیز اور ناروا رویّہ، کھلی مالی بدعنوانیاں، ماہانہ پیٹرول بجٹ میں منظم خرد برد اور دیگر سنگین بے ضابطگیوں کے خلاف ضلعی مانیٹرنگ قیادت نے سخت اور اصولی احتجاج کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔
ادارے کے اندر جاری ناانصافی، اختیارات کے ناجائز استعمال اور ملازمین کی تذلیل اب کسی صورت قابلِ برداشت نہیں۔ مانیٹرنگ اسٹاف اپنے قانونی، اخلاقی اور پیشہ ورانہ حقوق کے تحفظ کے لیے متحد ہو کر میدانِ عمل میں آ رہا ہے۔
احتجاج کے پہلے مرحلے میں کل بروز جمعرات، 8 جنوری 2025 سے مانیٹرنگ ڈیوٹی کے دوران بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر بھرپور اور پرامن احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا۔

منجانب : الطاف حسین رند
ضلعی صدر آل سندھ مانیٹرنگ ایسوسی ایشن

02/11/2024
01/11/2024

Local Holiday on Occasion of Urs Mubarak of Hazrat Sakhi Jam Datar.

25/04/2024

خيرپور
ٽنڊوميرعلي گورنمينٽ ھاء اسڪول جا چار استاد معطل، نوٽيفڪشن جاري

ٽنڊوميرعلي هاء اسڪول جي استادن پاران بايو ميٽرڪ ڪندڙ عملي سان سرڪاري ڪار وهنوار جي مداخلت ڪرڻ تي ڊائريڪٽر جنرل مانيٽرنگ اينڊ ايواليوئيشن زين العابدين انصاري جي سفارش تي ٽنڊوميرعلي ھاء اسڪول جا چار استاد سڪيريٽري تعليم کاتي معطل ڪري نوٽيفڪشن جاري ڪري ڇڏيو

معطل استادن ۾ استاد فياض مڱريو استاد امين عامر استاد حيدر بخش عامر استاد فرحان آرائين شامل آهن

مسلسل ٽي دفعا وزٽ دوران اهي ساڳائي استاد جي شڪايتن تي انھن جي خلاف رپورٽ اعلي عملدارن کي ڪئي وئي هئي، ڊائريڪٽر جنرل مانيٽرنگ اينڊ ايواليوئيشن زين العابدين انصاري

بايو ميٽرڪ عملي سان غيراخلاقي رويو برداشت نه ڪيو ويندو اھڙي عمل وارن خلاف سخت ڪارروائي ڪئي ويندي، ڊائريڪٽر جنرل مانيٽرنگ اينڊ ايواليوئيشن زين العابدين انصاري

21/03/2024

*سيڪريٽري تعليم 06 سيپٽمبر 2023 کان ھن وقت تائين PSTs and JESTs استادن جا ٿيل سمورا ٽرانسفر آرڊر ڪينسل ڪري ڇڏيا، ڊائريڪٽر HR کي ٽرانسفر ٿيل سمورن استادن جي بائيوميٽرڪ پراڻن اسڪولن ۾ تبديل ڪرڻ جو حڪم پڻ ڏئي ڇڏيو*

18/10/2023

ڊائريڪٽر سيڪنڊري شھيد بينظيرآباد جو نئين ڀرتي ٿيل (JEST) جي پاليسي جي برعڪس ٽرانسفر۔

Photos from Monitoring and Evaluation Unit Shaheed Benazirabad's post 25/09/2023

اسسٽنٽ ڪمشنر تعلقي دڙو جي صدارت هيٺ تعلقي اسڪروٽني ڪميٽي جو اجلاس ٿيو، جنهن ۾ اسڪولن ۾ ملازمن جي غير حاضري ۽ سهولتن جي کوٽ واري معاملي تي غور ڪيو ويو،.

07/06/2023

Monitoring Assistants Jobs announced in Directorate of Monitoring and evaluation, SELD

Want your school to be the top-listed School/college in Nawabshah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Nawabshah