Imdad Education

Imdad Education السلام علیکم یہ ایک اسلامی پیج ہے اس میں روزانہ کے بنیاد پر قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ ترجمہ کے ساتھ شئیر کیا جائے گا انشاء اللہ

کتابوں سے سیکھا ہے ہم نے دوستی کا راز💫لفظ کم، وفا زیادہ، یہی ہے محبت کا انداز💕With Safiullah Hoat at Bhariya Town S.B.A
15/09/2026

کتابوں سے سیکھا ہے ہم نے دوستی کا راز💫
لفظ کم، وفا زیادہ، یہی ہے محبت کا انداز💕
With Safiullah Hoat at Bhariya Town S.B.A

14/09/2026

آپﷺ جب چلتے تو ہمت اور قوت سے پاؤں اٹھاتے، آگے کی جانب جھک کے چلتے تھے..
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

13/09/2026

آپﷺ نماز عصر کے بعد پابندی کے ساتھ ازواج مطہرات میں سے ایک ایک کے گھر تشریف لے جاتے،حال احوال پوچھتے اور کچھ ہی دیر ٹھہرتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

13/09/2026

*آپﷺ نے فرمایا*
*اَنَاخَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ* ۔۔۔
*میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبؑی نہیں آئے گا !*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*✨🌸

11/09/2026

آپﷺ نماز مغرب کے بعد گھر(جس کی باری ہوتی) شب گزاری کے لیے تشریف لے جاتے، باقی ازواج اور مدینہ کی اکثرعورتیں بھی وہاں جمع ہو جاتیں، دینی مسائل کی تعلیم فرماتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

10/09/2026

آپﷺ کے دندان مبارک نہایت چمکیلے، سامنے کے دو دانتوں میں ہلکا فاصلہ،بوقت کلام وہاں سے نور نکلتا معلوم ہوتا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️

`جو ملا کافی ہے، جو نہ ملا وہ بھی بہتر ہے  💖تیرے فیصلے پہ سر جھکانے کا نام ہی شکر ہے🥰
08/09/2026

`جو ملا کافی ہے، جو نہ ملا وہ بھی بہتر ہے 💖
تیرے فیصلے پہ سر جھکانے کا نام ہی شکر ہے🥰

06/09/2026

آپ ﷺفجر کے بعد کی مجلس دن خوب روشن ہونے پہ ختم فرماتے،صلوۃ الضحی(چاشت) کے 4 یا8نوافل ادا فرما کر گھر تشریف لے جاتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

05/09/2026

‏”اس ذات پر درود پڑھئے جو اپنے دونوں گھٹنوں پر بیٹھ گئے اور ایک بچے سے تعزیت کی جس کی چڑیا مر گئی تھی“

صلی الله علیہ وآلہ وسلم ❤️

Address

Naimat Town
Nawabshah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imdad Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category