14/08/2026
🇵🇰 Happy Independence Day – 14 August 🇵🇰
آج ہمارے اسکول میں یومِ آزادیِ پاکستان بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ 💚
پرچم کشائی، ملی نغموں، تقاریر اور مختلف پروگرامز کے ذریعے وطنِ عزیز سے محبت کا اظہار کیا گیا۔ ہمارے ننھے ستاروں نے سبز و سفید لباس پہن کر تقریب کو مزید خوبصورت بنا دیا۔ 🇵🇰✨
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚
🇵🇰
❤️