16/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰14 اگست — یومِ آزادی پاکستان
المنہاج فاؤنڈیشن اسکول کی جانب سے پوری قوم کو جشنِ آزادی مبارک۔
آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سربلندی کے لیے تعلیم، اتحاد، نظم و ضبط اور ایمانداری کو اپنا شعار بنائیں گے۔
💚 پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہمارا فخر ہے۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰المنہاج فاؤنڈیشن اسکول