The Strong Base School System Nawabshah Campus Zain UL Abidin 's
The Strong Base School System Nawabshah Campus
Building a foundation of knowledge today to empower the leaders of tomorrow. Your journey toward excellence begins with a single step and a strong base.
We are committed to providing quality education for all our children. Our aim is to help every child reach his or her academic potential, to acquire the attitudes, experiences, knowledge and skills to lead a full life, and cope with the demands and expectations of society.
18/08/2026
🌟 ماشاءاللہ | نوابشاہ کے لیے ایک قابلِ فخر لمحہ 🌟
ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ دی اسٹرونگ بیس اسکول سسٹم (کیمپس 2، نوابشاہ) کے ہونہار اور خداداد صلاحیتوں سے مالامال طالبِ علم دایان بن محسن نے پورے صوبے میں, اسکول اور ہمارے شہر کا نام روشن کر دیا ہے! 🏆✨
دایان بن محسن نے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے صوبائی نعت مقابلے
(Province Naat Competition)
میں پہلی پوزیشن
1st Position
حاصل کر کے "پی ٹی وی نیشنل ایوارڈ" اپنے نام کر لیا ہے۔ 🥇🎤
یہ عظیم کامیابی ان کی دن رات کی محنت، لگن اور بے مثال خوش الحانی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اسکول کی انتظامیہ، اساتذہ اور تمام طلبہ دایان بن محسن اور ان کے معزز خاندان کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎉❤️
دعا:
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ دایان کو آنے والی زندگی میں بھی ایسی ہی مزید کامیابیوں سے نوازے اور ان کے علم، ہنر اور آواز میں مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین! 🤲✨
The Strong Base School System Nawabshah Campus
16/08/2026
ہمارے اسکول کے آنگن میں یومِ آزادی کا دن ایک نئی امنگ اور ولولے کے ساتھ منایا گیا۔ ننھے طلبہ نے سبز و سفید رنگ کے خوبصورت لباس زیب تن کیے، دلوں کو چھو لینے والے ملی نغمے گائے اور شاندار ٹیبلوز پیش کر کے وطن سے محبت کا حق ادا کر دیا۔ان معصوم چہروں پر آزادی کی خوشی اور آنکھوں میں پاکستان کا روشن مستقبل صاف نظر آ رہا تھا!
اللہ تعالٰی ہمارے اس گلدستے کو ہمیشہ سرسبز و شاداب اور امن کا گہوارہ رکھے۔ (آمین)
The Strong Base School System Nawabshah Campus Zain UL Abidin Faisal Awan #یومِ #آزادی
by of The Strong Base School System Nawabshah Campus #آزادی #یومِ #پاکستان
16/08/2026
🎉ہمارے اسکول میں 14 اگست انڈیپینڈینس، ڈے (یومِ آزادی) نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔ بچوں نے ملی نغمے گائے، تقاریر کیں اور خوبصورت خاکے پیش کیے۔ ان ننھے مجاہدوں کا جذبہ دیکھ کر دل جھوم اٹھا!
اللہ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔
دشمنوں کے شر سے محفوظ فرمائے
اور ہم سب کو ایک متحد و مظبوط قوم بنائے
(آمین) 🟢⚪
Speech by students of The Strong Base School System Nawabshah Campus
by of The Strong Base School System Nawabshah Campus
by of The Strong Base School System Nawabshah Campus
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Near MPA House Dhamrah Road
Nawabshah
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 15:00 |
| Tuesday | 07:00 - 15:00 |
| Wednesday | 07:00 - 15:00 |
| Thursday | 07:00 - 15:00 |
| Friday | 07:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 15:00 |