Jamia Madrasa Darul Uloom Al-Rashidia

Jamia Madrasa Darul Uloom Al-Rashidia خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ

18/09/2026

مہتمم مدرسہ معارف العلوم حسینیہ شھرھالانی نوشھروفروز کے ایک عظیم ہستی سائیں قاری مشتاق احمد صاحب کی مدرسہ جامعہ دارالعلوم الرشید گوٹھ حاجی حسوخان گپچانی اسٹاپ ضلع نواب شاہ میں آمد

09/08/2026

✨ مدرسہ جامعہ دارالعلوم الرشید ✨
📍 گپچانی اسٹاپ، گوٹھ حاجی حسو خان

ماشاءاللہ! ❤️
یہ بابرکت مقام وہ درسگاہ ہے جہاں قرآنِ کریم کی تلاوت، دینی علوم کی تعلیم اور اسلامی تربیت سے دلوں کو منور کیا جاتا ہے۔ 📖🌙

مدرسہ صرف ایک عمارت نہیں، بلکہ علم و عمل اور دین کی روشنی پھیلانے کا مرکز ہے، جہاں سے قرآن و سنت کی خوشبو معاشرے میں پھیلتی ہے۔

اللہ تعالیٰ اس عظیم دینی ادارے کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، اساتذہ کرام اور طلبہ کو اپنی خاص رحمتوں سے نوازے، اور مدرسے کی تمام جائز و ضروری حاجتیں اپنے غیب کے خزانوں سے عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ اس ادارے کو ہمیشہ دینِ اسلام کی خدمت کا ذریعہ بنائے اور اس کے فیوض و برکات کو عام فرمائے۔

🤲 آمین یا رب العالمین

جامعہ کی سنگ بنیاد افتتاحی الحمد اللہ استاد محترم کی شفقت سے
09/06/2026

جامعہ کی سنگ بنیاد افتتاحی
الحمد اللہ
استاد محترم کی شفقت سے

الحمد اللہ سالانہ امتحانات مدرسہ سے فارغ ھونے بعد عمرہ کے ادائگی کیلۓ روانہ
25/02/2024

الحمد اللہ سالانہ امتحانات مدرسہ سے فارغ ھونے بعد عمرہ کے ادائگی کیلۓ روانہ

Address

Village Gupchani Stop District Nawabshah Sindh
Nawabshah

Telephone

+923072648202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Madrasa Darul Uloom Al-Rashidia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category