13/11/2023
برادرم عمیر حسین (منتظم جمعیت طلبہ عربیہ بینظیر آباد) نے قاضی احمد کے گاؤں اللہ بخش لاشاری میں 4 رفقاء کا مقامی حلقہ رفاقت قائم کیا جس کا نام"جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ سید منور حسن رح" رکھا گیا اور برادرم جنید الرحمن لاشاری کو منتظم حلقہ مقرر کیا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ راہِ حق میں استقامت عطا فرمائے۔