02/10/2026
📢 تمام امیدواروں کے لیے اہم اطلاع
پری انٹری ٹیسٹ کی سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔
تمام امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ Admission Portal سے اپنی ٹیسٹ سلپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی ٹیسٹ کی تاریخ، وقت اور مقام کو اچھی طرح چیک کریں۔
⏰ تمام امیدوار مقررہ تاریخ اور وقت پر ٹیسٹ سینٹر پہنچیں اور بہتر ہے کہ مقررہ وقت سے پہلے پہنچ جائیں۔