All Private Schools Management Association Division Shaheed Benazirabad

All Private Schools Management Association Division Shaheed Benazirabad APSMA is an organisation formed to give shelter to privately managed schools in sindh & to promote positive activities for the student.

13/05/2026
لیاقت علی آرائیں اور محمد شکیل راجپوت (اونرز، انڈس اسکول سسٹم فارسی باغ کیمپس) کی جانب سے دی گئی چائے کی دعوت میں شرکت ک...
29/04/2026

لیاقت علی آرائیں اور محمد شکیل راجپوت (اونرز، انڈس اسکول سسٹم فارسی باغ کیمپس) کی جانب سے دی گئی چائے کی دعوت میں شرکت کا موقع ملا، جس میں مظہر وٹو بھی موجود تھے۔
ہم محمد شکیل راجپوت کو انڈس اسکول سسٹم فارسی باغ کیمپس میں پارٹنرشپ حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

**پریس ریلیز**شہید بینظیرآباد:آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (اپسما) شہید بینظیرآباد کے ذمہ داران نے آج ...
26/03/2026

**پریس ریلیز**

شہید بینظیرآباد:
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (اپسما) شہید بینظیرآباد کے ذمہ داران نے آج تعلقہ نوابشاہ اپسما کے جنرل سیکریٹری عمران خان لکھمیر کی پیاری بیٹی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں اپسما کے ریجنل صدر عبدالرحمٰن بھٹی، ریجنل سینئر نائب صدر عابد شفیق، ریجنل جنرل سیکریٹری شکیل راجپوت، ڈسٹرکٹ صدر لیاقت علی آرائیں، ڈسٹرکٹ جنرل سیکریٹری وسیم خان لکھمیر، ڈسٹرکٹ فنانس سیکریٹری ناصر بھٹی، ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکریٹری مظہر وٹو، تعلقہ قاضی احمد کے جنرل سیکریٹری افروز مغل اور ریجنل انفارمیشن سیکریٹری شاہ رخ سلیم نے شرکت کی۔

اس موقع پر تمام عہدیداران نے عمران خان لکھمیر کو بیٹی کی سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کی اور بچی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ تقریب خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی جہاں شرکاء نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اس خوشی میں شریک ہوئے۔

جاری کردہ:
اپسما ریجنل انفارمیشن سیکریٹری
شاہ رخ سلیم

24/03/2026

اسموگ آئی تو تعلیمی ادارے بند 🚫، سردیاں آئیں تو تعلیمی ادارے بند 🚫، گرمیاں آئیں تو تعلیمی ادارے بند 🚫، دھرنے اور ریلیاں ہوئیں تو تعلیمی ادارے بند 🚫، مقامی تعطیلات آئیں تو تعلیمی ادارے بند 🚫، اور اگر جنگ کا خدشہ ہو تو بھی تعلیمی ادارے بند 🚫۔ لگتا ہے ہمارے نظامِ تعلیم کا سب سے آسان اور آزمودہ حل یہی رہ گیا ہے کہ مسئلہ کوئی بھی ہو، بس اسکول بند کر دو؛ نہ اسموگ کم کرنے کی فکر، نہ موسم کے مطابق سہولتیں بہتر بنانے کا ارادہ، نہ تعلیم جاری رکھنے کا کوئی امستقل منصوبہ !مگر "تعلیمی ادارے بند" کا بٹن ہمیشہ تیار رہت ہے۔.
fans

**"اپسما ریجن شہید بینظیرآباد کی قیادت نے جماعت اسلامی نوابشاہ کی عید ملن تقریب میں شرکت کی، جس کے مہمانِ خصوصی لیاقت بل...
23/03/2026

**"اپسما ریجن شہید بینظیرآباد کی قیادت نے جماعت اسلامی نوابشاہ کی عید ملن تقریب میں شرکت کی، جس کے مہمانِ خصوصی لیاقت بلوچ (نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان) تھے۔"**

Eid-ul-Fitr Mubarak Apsma Region SBA
21/03/2026

Eid-ul-Fitr Mubarak
Apsma Region SBA

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (اپسما) ریجن شہید بینظیرآباد کے زیرِ اہتمام آج گرینڈ عمار ہوٹل میں باوقار...
20/03/2026

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (اپسما) ریجن شہید بینظیرآباد کے زیرِ اہتمام آج گرینڈ عمار ہوٹل میں باوقار افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں ریجنل صدر عبدالرحمٰن بھٹی، ڈسٹرکٹ صدر لیاقت علی آرائیں، ریجنل سینئر نائب صدر عابد شفیق، ریجنل جنرل سیکریٹری شکیل راجپوت، ڈسٹرکٹ جنرل سیکریٹری وسیم خان لکھمیر سمیت اپسما کے دیگر ذمہ داران، اسکول اونرز اور پرنسپلز نے شرکت کی۔

افطار ڈنر کی مہمانِ خصوصی محترمہ شہناز لاکھو صاحبہ تھیں جبکہ ان کے ہمراہ رجسٹرار طالب حسین رند اور اسسٹنٹ رجسٹرار حاکم علی چانڈیو بھی شریک تھے۔

شرکاء نے اس موقع کو تعلیمی برادری کے درمیان رابطوں کو مضبوط بنانے کے لیے خوش آئند قرار دیا۔

Address

Nawabshah
67400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Private Schools Management Association Division Shaheed Benazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to All Private Schools Management Association Division Shaheed Benazirabad:

Shortcuts

Share

Category