18/12/2025
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
محترم والدین!
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ امتحانات کے نتائج(رزلٹ کارڈ) 20 دسمبر بروز ہفتہ کو دیے جائیں گے۔
🔹نوٹ: تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو ہفتہ کے دن پابندی سے بھیجیں۔
شکریہ