31/07/2023
محترم والدین
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول دوبارہ یکم اگست سے شروع ہو رہا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو اسکول کے لیے مکمل طور پر تیار کر کے اسکول بھجیں اور انکی حاضری کو یقینی بنائے۔
شکریہ
School timing
8:00AM to 1:30AM
Friday timing
8:00AM to 12:00AM
ریگارڑز
ہیڈ مسٹریس