13/09/2026
بزم ساتھی ٹنڈوآدم کے تحت پیغام محفل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈائریکٹر بزم ساتھی ٹنڈوآدم برادرم منیب الحسن نے خصوصی شرکت کی اور پروگرام کنڈکٹ کیا۔
اس موقع پر صدر بزم ساتھی ٹنڈوآدم برادر محمد رضوان بھی موجود تھے۔