14/08/2026
🇵🇰✨ جشنِ آزادی مبارک ✨🇵🇰
ميري طرف سے پوری پاکستانی قوم کو پاڪستان کی 79 ویں جشنِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🇵🇰❤️
یہ وطن ہمیں آسانی سے نہیں ملا، اس کے حصول کے لیے ہمارے بزرگوں نے بے شمار قربانیاں دیں،
اپنے گھر بار چھوڑے اور آزادی کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔
آج ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے وطنِ عزیز سے سچی محبت کریں، اس کی عزت و وقار کو بلند رکھیں اور پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور سلامتی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ 🇵🇰💚
اے وطن! تیری محبت ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے۔ ❤️🇵🇰
🌙⭐ پاکستان زندہ باد!
🇵🇰 پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
14 اگست — جشنِ آزادی مبارک 🎉🇵🇰
منجانب: عنایت اللہ رستمانی ❤️💚