20/11/2025
تو ہے نہیں اس لیے بہت یاد کرتا ہوں تجھ کو🙂🍁
~. samii ❤️😐
اتفاق سے ملنے والے اپنی مرضی سے ہی بچھڑتے ہیں ��
20/11/2025
تو ہے نہیں اس لیے بہت یاد کرتا ہوں تجھ کو🙂🍁
~. samii ❤️😐
06/01/2025
🖤
ہمیں ایک دوسرے سے محبت نہیں تھی مگر ہم آخری دن تک ایک ساتھ رہے یہ ثابت کرنے کے لیے کہ کون بڑا اداکار ہے !
06/01/2025
نقصان تو میرا ہوا ہے تم نہ یہاں ملے نہ وہاں ملو گے_ 🙂🍁
06/01/2025
تمہارے بعد زندگی گزرتی رہی اک شام ٹھہر گئی_🙂🍁
بہت خاص ہو تم، یہ بتاتے بتاتے ہم عام ہوگئے 😞💔