02/01/2026
Khalid Hussain Rind
Don’t follow the majority, follow the truth.” – Hazrat Ali (RA)
02/01/2026
28/07/2023
ایک دن نبی کریم ﷺ اپنی بیٹی حضرت خاتون جنت رضی اللہ تعالی عنہا کے گھر تشریف لائے تو سیدہ کونین نے عرض کی ابا جان آج صبح سے میرے دونوں شہزادے حسن و حسین گم ہیں اور مجھے کچھ پتہ نہیں کہ وہ کہاں ہیں۔ ابھی حضور ﷺ نے کوئی جواب نہیں دیا تھا کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام فوراً حاضر خدمت ہوئے اور عرض کی یا رسو ل اللہ (ﷺ)! دونوں شہزادے فلاں مقام پر لٹیے ہوئے ہیں اور خدا تعالی نے ان کی حفاظت کے لئے ایک فرشتہ مقرر کر دیا۔ حضرت زہرا ؓ سے فرما دو کہ وہ پریشان نہ ہووے۔(نزہۃالمجالس جلد 2صفحہ 233)
پس حضور علیہ السلام اس مقام پر گئے تو دونوں شہزادے آرام کر رہے تھے اور فرشتے نے ایک پر نیچے اور دوسرا اوپر رکھا ہوا تھا۔(مشکو ۃشریف صفحہ570۔ ترمذی شریف جلد 2 صفحہ 228)
مزید پڑھیں ⇦
حضرت امام حسین ؓ کے فضائل ومناقب - مضامین ڈاٹ کام حضرت حسنین کریمین رضی اللہ عنہما ایک موقع سے بیمار پڑگئے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا اور ان کی کنیزفضہ نے ان کی صحت کے لئے تین روزوں کی منت ما....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Nawabshah