22/03/2021
*نوابشاھ مین اتني زياده فائرنگ کیون ھو رھی ھے کیا نوابشاھ پے کسی نے قبضا کر لیا ھے کیا*
*نوابشاھ مین اتنی زیادہ فائرنگ نوابشاھ پولیس کو نظر کیون نھی آئی ھم ایس ایس پی نوابشاھ Tanveer Tunio صاحب کو اپیل کرتے ھین ایسے لوگون کو گرفتار کرکے سزا دی جائے جیسے نوابشاھ مین امن قائم ھو سکے*