13/03/2026
کچھ بچے دنیا بدلنے کے لئے پیدا ہوتے ہیں۔ آپ کا سکول میں ایک وزٹ بچے کو کامیابی کی نئی راہ دکھا سکتا ہے
Allied School Nowshera Virkan میں ہم صرف نصاب نہیں پڑھاتے،
ہم بچوں کو سوچنا، تخلیق کرنا اور قیادت کرنا سکھاتے ہیں۔
یہاں سے نکلنے والے بچے صرف طالب علم نہیں ہوتے،
مستقبل کے ڈاکٹر، انجینئر اور لیڈر ہوتے ہیں۔
✨ اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لئے آج ہی وزٹ کریں۔
مٹو بھائیکے روڈ نوشہرہ ورکاں