23/05/2026
ماشاءاللہ تبارک اللہ ❤️✨
بیٹی اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت، گھر کی رونق اور والدین کے لیے جنت کا خوبصورت تحفہ ہوتی ہے۔ 🌸
آج ہمارے۔ ٹیچر سر محمود کے گھر اللہ تعالیٰ نے پہلی اولاد کی صورت میں ننھی شہزادی عطا فرمائی ہے۔ اس خوشی کے خوبصورت موقع پر پرنسپل میڈم سمارا مدثر، اور AIHSS Naushera کے تمام اسٹاف کی جانب سے سر محمود اور ان کی فیملی کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ 💐
اللہ تعالیٰ ننھی پری کو صحت مند، نیک، خوش نصیب اور اپنے والدین کے لیے باعثِ سکون و فخر بنائے۔ اس کے نصیب میں بے شمار خوشیاں، کامیابیاں اور آسانیاں لکھے، اور ان کے گھر کو ہمیشہ محبت، رحمت اور برکتوں سے آباد رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️