Education power

Education power The knowledge of this page will guide you and it will bring improvement in your education

اگر ہم پیٹرول 1000 روپے لیٹر بھی کر دیں تو عوام نے ہمارا کیا بگاڑ لینا ۔شمائلہ رانا
13/07/2026

اگر ہم پیٹرول 1000 روپے لیٹر بھی کر دیں تو عوام نے ہمارا کیا بگاڑ لینا ۔شمائلہ رانا

یہ اذیت صرف نظر انداز کیے جانے کی نہیں ہوتی، بلکہ اپنی ہی خواہشات اور خودداری کے درمیان لڑی جانے والی اُس جنگ کی ہوتی ہے...
12/07/2026

یہ اذیت صرف نظر انداز کیے جانے کی نہیں ہوتی، بلکہ اپنی ہی خواہشات اور خودداری کے درمیان لڑی جانے والی اُس جنگ کی ہوتی ہے جس میں انسان پہلے ہی تھک چکا ہوتا ہے۔ جب آپ بڑی مشکل سے اپنے دل کو سمجھا کر کسی سے دور رہنے کا فیصلہ کرتے ہیں، مگر دل ہر دلیل کو رد کر کے اُسی شخص کی طرف کھینچتا رہتا ہے، تو
رابطہ کرنا دراصل امید کا آخری دروازہ کھٹکھٹانا ہوتا ہے۔ ليكن جب اس دروازے کے پیچھے خاموشی، بے رخی یا نظراندازی ملے تو چوٹ صرف دل پر نہیں لگتی، انسان کی عزت نفس بھی زخمی ہو جاتی ہے۔
سب سے تکلیف دہ لمحہ وہ ہوتا ہے جب آپ کو احساس ہو کہ جس شخص کے لیے آپ نے اپنے اندر کی ساری ہچکچاہٹ، انا اور خوف کو شکست دی، اُس کے لیے آپ کی موجودگی یا غیر موجودگی میں کوئی فرق ہی نہیں تھا۔ تب انسان دوسرے سے زیادہ خود سے سوال کرتا ہے کہ آخر وہ اتنی امید کیوں باندھ بیٹھا تھا۔ یہی احساس دل کو بار بار توڑتا ہے، کیونکہ محبت میں رد کیے جانے کا درد اکثر جدائی سے زیادہ گہرا ہوتا ہے۔

وہ انصاف کو انصاف کے نظر سے دیکھتے ہیں ہمارے ہاں کرسی کو اپنے سر کا تاج 👑 اور انصاف کو جوتوں کے نوک پہ رکھتاہے
12/07/2026

وہ انصاف کو انصاف کے نظر سے دیکھتے ہیں ہمارے ہاں کرسی کو اپنے سر کا تاج 👑 اور انصاف کو جوتوں کے نوک پہ رکھتاہے

اگر کوئی مزدور کاروبار کرنے لگ جائے۔۔۔تو سرمایہ داروں کو لگتا ہے کہ ہمارا رزق چھیننے آیا ہے یا پھر ہمارے برابر میں بیٹھے...
12/07/2026

اگر کوئی مزدور کاروبار کرنے لگ جائے۔۔۔تو سرمایہ داروں کو لگتا ہے کہ ہمارا رزق چھیننے آیا ہے یا پھر ہمارے برابر میں بیٹھے گا۔۔۔۔۔اسلیے وہ ہمیشہ اس مزدور سے حسد کرے گے اور نقصان پہچانے کی کوشش کرتے رہیں گے۔۔۔تاکہ وہ ناکام ہو۔۔🌚🖤

ان لوگوں کی مدد کرو جو اپنی مدد خود نہیں کر سکتے،نہ کسی صلے کی امید میں، نہ تعریف کی خواہش میں،بلکہ اس لیے کہ انسانیت کا...
12/07/2026

ان لوگوں کی مدد کرو جو اپنی مدد خود نہیں کر سکتے،
نہ کسی صلے کی امید میں، نہ تعریف کی خواہش میں،
بلکہ اس لیے کہ انسانیت کا اصل حسن ہمدردی میں ہے۔
اکثر ایک چھوٹا سا نیک عمل کسی کے لیے سب سے بڑی امید بن جاتا ہے۔

کبھی کبھی یہ دیکھاوا کرنا بہت ضروری ہو جاتا ہے کہ تمہاری کشتی ڈوبنے والی ہے تاکہ وہ لوگ چھلانگ لگادیں جو تمہارے ساتھ رہن...
12/07/2026

کبھی کبھی یہ دیکھاوا کرنا بہت ضروری ہو جاتا ہے کہ تمہاری کشتی ڈوبنے والی ہے تاکہ وہ لوگ چھلانگ لگادیں جو تمہارے ساتھ رہنے کے حق دار نہيں...!!

A simple wrong turn ended in horror. A family travelling from Karachi to Quetta was misdirected by Google Maps into the ...
28/06/2026

A simple wrong turn ended in horror. A family travelling from Karachi to Quetta was misdirected by Google Maps into the remote Khand area of Dasht, in Mastung, where gunmen opened fire on their vehicle after it failed to stop. The father, Ali Jamil, was killed on the spot, his wife critically wounded and hospitalised, and their two young daughters left to survive a nightmare no child should witness. Government officials have blamed the banned Baloch Liberation Army, accusing it of deliberately targeting innocent civilians, and the Balochistan government has vowed justice. This is the true face of such terror: not a battle against the state, but an ordinary family ambushed on a dark road, for nothing at all.

Our hearts are with this family. How should the state protect travellers on these routes?

Follow CheckMate Media for verified updates as this develops.

Terrorism Justice CheckMateMedia

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین، شمالی کوریا اور جاپان نے ایرانی تیل کی تیزی سے خریداری شروع کردی ہے۔ایرانی میڈیا رپ...
28/06/2026

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین، شمالی کوریا اور جاپان نے ایرانی تیل کی تیزی سے خریداری شروع کردی ہے۔
ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں ایرانی تیل کی فروخت کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، چین، شمالی کوریا اور جاپان نے تیل کی تیزی سے خریداری شروع کردی ہے۔ڈسکور پاکستان
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے راستے ایرانی تیل کی سپلائی بڑھنے سے عالمی مارکیٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
ایرانی تیل کی عالمی منڈی میں دستیابی سے عالمی سطح پر بھی مہنگائی میں کمی آنے لگی ہے۔
واضح رہے کہ امریکا نے ایران کو خام تیل کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کی عارضی اجازت دے دی ہے۔
امریکی وزیر خزانہ کے مطابق امریکا نے ایران کے لیے عارضی طور پر 60 دن کا جنرل لائسنس جاری کر دیا ہے جس کے تحت ایران کو خام تیل پیداوار، ترسیل اور فروخت کی باقاعدہ اجازت ہو گی۔
امریکی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اہم سفارتی کامیابیوں سےدنیا کو مزید محفوظ ،خوشحال بنانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے ایران نے آبنائےہرمز میں جہازوں کی آزادانہ نقل وحمل کی یقین دہانی کروائی ہے۔

Disclaimer:
This report is based on publicly available statements and media reports. Readers are encouraged to verify information through official sources.

سندھ کے وزیر داخلہ زیا الحسن لنجار نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی اب نیویارک سے بہتر اور زیادہ محفوظ شہر بن چکا ہے۔ انہوں نے س...
28/06/2026

سندھ کے وزیر داخلہ زیا الحسن لنجار نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی اب نیویارک سے بہتر اور زیادہ محفوظ شہر بن چکا ہے۔ انہوں نے سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں کہا کہ کراچی دنیا کے خطرناک شہروں کی فہرست میں 170ویں نمبر پر ہے، جس کے مطابق یہ نیویارک سے زیادہ محفوظ ہے۔ تاہم انہوں نے اعتراف کیا کہ شہر میں موٹر سائیکل چوری اب بھی بڑا مسئلہ ہے اور اس پر قابو پانے کے لیے بائیکس پر ٹریکر لازمی کرنے جیسے اقدامات کی ضرورت ہے۔
Sindh Home Minister Zia-ul-Hassan Lanjar has claimed that Karachi is now a better and safer city than New York, citing improvements in its global safety ranking. Speaking during the Sindh Assembly budget session, he said Karachi ranks 170th among the world’s most dangerous cities, which in his view makes it safer than New York. However, he acknowledged that motorcycle theft remains a major challenge in the city and said that legislation such as mandatory bike trackers may be required to control the issue.

`امام سیوطی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:`بچوں میں پانچ خصلتیں ایسی ہوتی ہیں کہ اگر وہ بڑوں میں اپنے رب کے معاملے میں پیدا ہو جا...
28/06/2026

`امام سیوطی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:`
بچوں میں پانچ خصلتیں ایسی ہوتی ہیں کہ اگر وہ بڑوں میں اپنے رب کے معاملے میں پیدا ہو جائیں تو وہ *اولیاء اللہ* میں سے ہو جائیں:

* وہ رزق کی فکر نہیں کرتے
* اور جب بیمار ہوتے ہیں تو اپنے خالق کا شکوہ نہیں کرتے
* اور کھانا مل جل کر (اکٹھے) کھاتے ہیں
* اور جب خوفزدہ ہوتے ہیں تو ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں
* اور جب ان کے مابین لڑائی ہو جائے تو وہ فوراً صلح کی طرف لپکتے ہیں۔

Address

Hijrat Colony
Naushahro Firoz

Telephone

+923263833098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education power posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Education power:

Shortcuts

Share