Faran Public High School Naukot

Faran Public High School Naukot Faran public High School is one of most popular school of naukot. It is also first public school in naukot

_*📍آج وہ دن ہے جب برصغیر کے عظیم رہنما، بانیٔ پاکستان قائدِاعظم محمد علی جناحؒ اس دنیا میں تشریف لائے۔*__*وہ قائد جنہوں ...
25/12/2025

_*📍آج وہ دن ہے جب برصغیر کے عظیم رہنما، بانیٔ پاکستان قائدِاعظم محمد علی جناحؒ اس دنیا میں تشریف لائے۔*_
_*وہ قائد جنہوں نے ہمیں آزادی کا خواب نہیں، بلکہ ایک حقیقی ریاست دے کر دکھائی۔*_
_*🌊 کراچی کی سرزمین پر*_
_اسی کراچی کی پاک سرزمین پر *قائدِاعظمؒ نے پاکستان کا پہلا قدم رکھا،*_
_*یہی شہر اُن کی جدوجہد کا گواہ بنا،*_
_*یہی شہر پاکستان کا پہلا دارالحکومت اور اُمیدوں کا مرکز ٹھہرا۔*_
_*قائدِاعظمؒ کا پیغام آج بھی زندہ ہے:*_
_*اتحاد، ایمان اور تنظیم ✨*_
_*اگر ہم ان اصولوں کو اپنا لیں تو پاکستان کو کوئی طاقت کمزور نہیں کر سکتی۔*_
_*آج کے دن ہم عہد کرتے ہیں کہ*_
_*ہم قائد کے پاکستان کو مضبوط، پرامن اور باوقار بنانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے 🇵🇰🤍*_
_*قائدِاعظمؒ زندہ ہیں — ہمارے کردار میں، ہمارے عمل میں!*_
_*پاکستان پائندہ باد ✊🇵🇰*_

16/12/2025
16/12/2025

نوکوٹ میں فاران پبلک اسکول کی جانب سے ماہر اساتذہ کی نگرانی میں مڈ ٹرم امتحانات کا سلسلہ جاری ہےانتظامیہ کے مطابق امتحانات شفاف اور پرامن ماحول میں منعقد کیے جا رہے ہیں، جہاں اساتذہ طلبہ کی رہنمائی کے ساتھ ساتھ نقل کی روک تھام کو بھی یقینی بنا رہے ہیں۔ اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مڈ ٹرم امتحانات کا مقصد طلبہ کی تعلیمی صلاحیتوں کو جانچنا اور بہتر نتائج کے لیے رہنمائی فراہم کرنا ہے۔

16-12-2025

EXAM STUDY MID TERM EXAM DECEMBER 2025FPHS NAUKOT
15/12/2025

EXAM STUDY
MID TERM EXAM DECEMBER 2025
FPHS NAUKOT

ART & FOOD MELA 06-12-2025 ON SATURDAY
06/12/2025

ART & FOOD MELA
06-12-2025
ON SATURDAY

نوکوٹ کے معروف تعلیمی ادارے فاران پبلک اسکول میں طلبہ کی جانب سے فوڈ فیسٹیول کا انتظام کیا گیا، جہاں مختلف اقسام کے روای...
06/12/2025

نوکوٹ کے معروف تعلیمی ادارے فاران پبلک اسکول میں طلبہ کی جانب سے فوڈ فیسٹیول کا انتظام کیا گیا، جہاں مختلف اقسام کے روایتی اور گھریلو کھانوں کے اسٹال لگائے گئے۔اور ثقافتی رنگ بکھیردیے ی

سندھ کے دیگر شہروں کی طرح نوکوٹ ثقافتی دن جوش و جذبے سے منایا جارھا ھے نجی اسکولوں میں طلبہ کی جانب سے   مختلف اقسام کےر...
06/12/2025

سندھ کے دیگر شہروں کی طرح نوکوٹ ثقافتی دن جوش و جذبے سے منایا جارھا ھے نجی اسکولوں میں طلبہ کی جانب سے مختلف اقسام کےروایتی ۔اور ثقافتی رنگ بکھیر دیےل
FPHS NAUKOT
06-12-2025

Address

Naukot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faran Public High School Naukot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category