28/02/2025
گورنمنٹ بوائز مڈل سکول محمد وارث رڈ
میں کل مورخہ 27/2/2025 بروز جمعرات کو سالانہ امتحان کے نتائج کیلیے مختصراً مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی والدین کمیونٹی کے صدر حافظ شاہ ڈ نہ رڈ اور ممبر حافظ سکندر علی رڈ اور جنرل کونسلر ڈاکٹر علی گل رڈ تھے استاد شیرل خان رڈ اور استاد طارق عزیز عمرانی نے بعد ازاں پوزیشن ہولڈر طلبا میں انعامات تقسیم کیے گئے
ہیڈ ٹیچر استاد شیرل خان نے تمام مہمان خاص کا شکریہ ادا کیا.