Naseeb Educational Academy

Naseeb Educational Academy پڑھے گا نصیر آباد � تو بڑھے گا نصیر آباد

✨ عید الفطر مبارک ✨اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے 🤲یہ خوشیوں بھرا دن آپ کی زندگی میں محبت، امن...
21/03/2026

✨ عید الفطر مبارک ✨

اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے 🤲
یہ خوشیوں بھرا دن آپ کی زندگی میں محبت، امن اور کامیابیوں کی نئی روشنی لے کر آئے 🌙

اپنوں کے ساتھ خوشیاں بانٹیں، مسکراہٹیں پھیلائیں اور دلوں کو جوڑیں ❤️
دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے بے شمار خوشیاں اور آسانیاں لے کر آئے۔

عید مبارک! 🌸

 #الحمدللہ   ڈیرہ مراد جمالی اپنے ہونہار طالب علم  کو   میں میرٹ پر سلیکٹ ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہےدعا ہے اللہ تعالی...
14/03/2026

#الحمدللہ
ڈیرہ مراد جمالی
اپنے ہونہار طالب علم
کو میں میرٹ پر سلیکٹ ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہے
دعا ہے اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا کرے

نہایت مناسب فیس پر سیشن 2027 کے لیے داخلے جاری ہیں ۔۔
03082501506
03341814351

 #الحمدللہ!یہ ہمارے لیے انتہائی خوشی اور فخر کی بات ہے کہ  #نصیب ایجوکیشنل اکیڈمی ( #ثناء پبلک سکول ڈیرہ مراد جمالی) کے ...
07/03/2026

#الحمدللہ!
یہ ہمارے لیے انتہائی خوشی اور فخر کی بات ہے کہ #نصیب ایجوکیشنل اکیڈمی ( #ثناء پبلک سکول ڈیرہ مراد جمالی) کے قابل طالب علم #ساجدعلی ولد #جہانگیرخان کو کیڈٹ کالج پنجگور میں داخلہ کے لیے #انٹرویو کال موصول ہوئی ہے۔



05/03/2026

Shining Star ✨
M. Huzaifa S/O M. Shahid
Educational Academy* ( Sana Public School) Dera Murad Jamali

Contact numbers:-
03082501506
03333041752

24/02/2026

Abbas S / O Raheem Bakhsh

 #نصیب ایجوکیشنل اکیڈمی ( #ثناء پبلک سکول) ڈیرہ مراد جمالی آج کے لیے گئے ماہانہ ٹیسٹ کی تصاویر ۔۔اپنے بچوں کے روشن مستقب...
24/02/2026

#نصیب ایجوکیشنل اکیڈمی ( #ثناء پبلک سکول) ڈیرہ مراد جمالی
آج کے لیے گئے ماہانہ ٹیسٹ کی تصاویر ۔۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے #نصیب ایجوکیشنل اکیڈمی کا انتخاب کریں ۔۔
Contact us :-
03082501506
03333041752. WhatsApp

22/02/2026

#نصیب ایجوکیشنل اکیڈمی(ثناء پبلک سکول) ڈیرہ مراد جمالی
#ہماری اکیڈمی کے کلاس ہشتم کا طالبعلم
Qadir S/O Ahmed
معیاری تعلیم اور بہترین تربیت کا واضح ثبوت ہے۔

#واضح رہے کہ اکیڈمی میں اور colleges کی تیاری کے ساتھ #نرسری تا ہشتم کلاس کے تمام مضامین کی ٹیوشن بھی دی جاتی ھے ۔۔۔
#آج ہی اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے #نصیب ایجوکیشنل اکیڈمی کا انتخاب کریں۔
Contact numbers :-
03082501506
03333041752 WhatsApp

#ایڈریس:- ثناء پبلک سکول ڈیرہ مراد جمالی

20/02/2026

#نصیب ایجوکیشنل اکیڈمی ( ثناء پبلک سکول)
تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں، بلکہ اعتماد، مہارت اور بہترین رہنمائی کا نام ہے۔
#نصیب ایجوکیشنل اکیڈمی(ثناء پبلک سکول) میں طلباء کو اس انداز میں پڑھایا جاتا ہے کہ وہ خود اعتمادی کے ساتھ سیکھیں اور آگے بڑھیں۔
ہماری اکیڈمی کے کلاس پنجم کا ایک ہونہار طالبعلم
Danish S/O Raheem Baksh
نہایت اعتماد کے ساتھ بورڈ پر پڑھا رہا ہے — جو ہماری معیاری تعلیم اور بہترین تربیت کا واضح ثبوت ہے۔

#واضح رہے کہ اکیڈمی میں اور colleges کی تیاری کے ساتھ #نرسری تا ہشتم کلاس کے تمام مضامین کی ٹیوشن بھی دی جاتی ھے ۔۔۔
#آج ہی اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے #نصیب ایجوکیشنل اکیڈمی کا انتخاب کریں۔
Contact numbers :-
03082501506
03333041752 WhatsApp

#ایڈریس:- ثناء پبلک سکول ڈیرہ مراد جمالی

  result  #الحمدللہ  #نصیب ایجوکیشنل اکیڈمی ڈیرہ مراد جمالی کے بچے کی بی آر سی تربت کے پیپر میں بہترین کارکردگی نئے کلاس...
16/01/2026

result
#الحمدللہ
#نصیب ایجوکیشنل اکیڈمی ڈیرہ مراد جمالی کے بچے کی بی آر سی تربت کے پیپر میں بہترین کارکردگی

نئے کلاسز کا آغاز 20 جنوری سے کیا جائے گا
#رابطہ کریں
03082501506
03341814351

بی آر سی لورالائی میں سال 2026 کے لیے داخلے جاری ہیں ۔۔۔
10/12/2025

بی آر سی لورالائی میں سال 2026 کے لیے داخلے جاری ہیں ۔۔۔

Address

Dera Murad Jamali
Nasirabad
80700

Telephone

+923333041752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseeb Educational Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share