دانش ریزیڈینشل پبلک سکول اینڈ ثناء اکیڈمی ڈیرہ مراد جمالی

  • Home
  • Pakistan
  • Nasirabad
  • دانش ریزیڈینشل پبلک سکول اینڈ ثناء اکیڈمی ڈیرہ مراد جمالی

دانش ریزیڈینشل پبلک سکول اینڈ ثناء اکیڈمی ڈیرہ مراد جمالی پڑھے گا نصیرآباد، تو بڑھے گا نصیرآباد
WhatsApp Number 03343702747

Proud Moment ⭐⭐⭐دانش ریزیڈینشل پبلک سکول اینڈ ثناء اکیڈمی ڈیرہ مراد جمالی کے ہونہار طالب علم سرفراز احمد نے کیڈٹ کالج سا...
20/08/2026

Proud Moment ⭐⭐⭐
دانش ریزیڈینشل پبلک سکول اینڈ ثناء اکیڈمی ڈیرہ مراد جمالی کے ہونہار طالب علم سرفراز احمد نے کیڈٹ کالج سانگھڑ سے باقاعدہ اسکالرشپ حاصل کرلی۔

دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمیشہ کامیاب کرے

بہترین تیاری کے لیے دانش ریزیڈینشل پبلک سکول اینڈ ثناء اکیڈمی ڈیرہ مراد جمالی کا انتخاب کریں
03343702747

گرلز کیڈٹ کالج تربت میں جماعت ہشتم کے لیے داخلے کا آغاز ہوچکا ہےفارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 17 اکتوبر 2026 ہےبہترین تیار...
20/08/2026

گرلز کیڈٹ کالج تربت میں جماعت ہشتم کے لیے داخلے کا آغاز ہوچکا ہے

فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 17 اکتوبر 2026 ہے
بہترین تیاری کے لیے دانش ریزیڈینشل پبلک سکول کا انتخاب کریں

ہاسٹل کی سہولت بھی موجود ہے

03343702747

دانش ریزیڈینشل پبلک سکول ڈیرہ مراد جمالیضرورت برائے اساتذہدانش ریزیڈینشل پبلک سکول کو اپنے مڈل سیکشن کے لیے صبح اور شام ...
19/08/2026

دانش ریزیڈینشل پبلک سکول ڈیرہ مراد جمالی
ضرورت برائے اساتذہ
دانش ریزیڈینشل پبلک سکول کو اپنے مڈل سیکشن کے لیے صبح اور شام دونوں اوقات کے لیے قابل، تجربہ کار اور محنتی اساتذہ کی فوری ضرورت ہے۔
* مطلوبہ شعبہ: مڈل سیکشن (صبح و شام کے لیے)
* ٹیسٹ کی تاریخ: 20 اگست 2026ء (بروز جمعرات)
* رابطہ / واٹس ایپ نمبر: 03343702747

WAPDA CADET COLLEGE TARBELLAواپڈا کیڈٹ کالج تربیلہ، ہری پور، خیبر پختونخوا میں جماعت ہفتم اور ہشتم کے لیے داخلے جاری ہیں...
07/08/2026

WAPDA CADET COLLEGE TARBELLA
واپڈا کیڈٹ کالج تربیلہ، ہری پور، خیبر پختونخوا میں جماعت ہفتم اور ہشتم کے لیے داخلے جاری ہیں

یاد رہے BEEF اسکالرشپ کے تحت بلوچستان کے 10 ہونہار طلباء کو مفت تعلیم دی جائے گی۔ اس کے علاوہ PPL اسکالرشپ میں واپڈا کیڈٹ کالج تربیلہ کے لیے سیٹیں مخصوص ہیں

واپڈا کیڈٹ کالج تربیلہ کا شمار پاکستان کے بہترین کیڈٹ کالجز میں ہوتا ہے۔

بہترین تیاری کے لیے نصیرآباد کا واحد کیڈٹ ساز ادارہ دانش ریزیڈینشل پبلک سکول اینڈ ثناء اکیڈمی ڈیرہ مراد جمالی کا انتخاب کریں
03343702747

🚀 مستقبل کی ٹیکنالوجی سیکھنے کا بہترین موقع! 🚀اب TTBB اور SECP سے رجسٹرڈ💻 DarkTrace – The Academy of Emerging Technologi...
04/08/2026

🚀 مستقبل کی ٹیکنالوجی سیکھنے کا بہترین موقع! 🚀

اب TTBB اور SECP سے رجسٹرڈ

💻 DarkTrace – The Academy of Emerging Technologies
🤝 دانش پبلک سکول، ڈیرہ مراد جمالی کے اشتراک سے

🎉 Admissions Open 2026
📢 نئے بیچ کا آغاز جلد!

اگر آپ بھی Artificial Intelligence (AI)، Cyber Security اور جدید IT Skills سیکھ کر اپنے مستقبل کو روشن بنانا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہمارے ساتھ اپنی رجسٹریشن کروائیں۔

✨ ہمارے نمایاں کورسز:
✅ Artificial Intelligence (AI)
✅ Cyber Security & Ethical Hacking
✅ Web Development
✅ Mobile App Development
✅ Database Management
✅ Cloud Computing
✅ Graphic Designing
✅ Digital Marketing
✅ MS Office & IT Skills

🌟 کیوں منتخب کریں DarkTrace؟
✔ عملی (Hands-on) ٹریننگ
✔ جدید لیبارٹریز
✔ تجربہ کار انسٹرکٹرز
✔ سرٹیفکیٹ کورسز
✔ کیریئر گائیڈنس
✔ حقیقی پروجیکٹس پر کام کرنے کا موقع

🏆 ڈیرہ مراد جمالی کا پہلا جدید ہائی ٹیک آئی ٹی انسٹی ٹیوٹ

📍 مقام: نزد واپڈا آفس، شہید میر محمد مراد ابڑو روڈ، ڈیرہ مراد جمالی

📲 مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے واٹس ایپ کریں:
0336-5358558
03343702747

⏳ محدود نشستیں!
آج ہی داخلہ حاصل کریں اور اپنے مستقبل کو ٹیکنالوجی کے ساتھ محفوظ بنائیں۔


DANISH Residential Public School and Sana Academy Dera Murad Jamali
Sana Bugti
Ali Gul Bugti

داخلہ سال 2027 کے لیے مختلف کیڈٹ کالجز میں آئے ہوئے داخلے کے فارم جمع کرنے کی تاریخ اور ٹیسٹبہترین تیاری کے لیے دانش ریز...
01/08/2026

داخلہ سال 2027 کے لیے مختلف کیڈٹ کالجز میں آئے ہوئے داخلے کے فارم جمع کرنے کی تاریخ اور ٹیسٹ

بہترین تیاری کے لیے دانش ریزیڈینشل پبلک سکول اینڈ ثناء اکیڈمی ڈیرہ مراد جمالی کا انتخاب کریں
03343702747

آسامیاں خالی ہیں دانش ریزیڈینشل پبلک سکول اینڈ ثناء اکیڈمی ڈیرہ مراد جمالی
31/07/2026

آسامیاں خالی ہیں
دانش ریزیڈینشل پبلک سکول اینڈ ثناء اکیڈمی ڈیرہ مراد جمالی

30/07/2026
29/07/2026

**محترم والدین!**
**السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ**
آپ تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی بھی کیڈٹ کالج، بی آر سی (BRC)، یا دیگر اعلیٰ تعلیمی اداروں میں داخلے کے لیے عمر کی حد ایک انتہائی اہم اور لازمی شرط ہوتی ہے۔
اس سلسلے میں آپ کو بروقت آگاہی دینا ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں تاکہ آئندہ پیش آنے والی کیڈٹ کالج داخلہ کارروائی میں آپ کو کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
# # # **عمر کی حد کی تفصیلات:**
* **جماعت ششم (6th Class) کے طلباء:**
*(کیڈٹ کالجز اور BRC میں داخلہ لینے والوں کے لیے)*
* **عمر کی حد:** 11 سے 13 سال
* **تاریخِ پیدائش:** 01 مارچ 2014 سے 28 فروری 2016 کے درمیان ہونی چاہیے۔
* **جماعت ہفتم (7th Class) کے طلباء:**
*(PAF، PN اور ملٹری کالجز میں داخلہ لینے والوں کے لیے)*
* **عمر کی حد:** 12 سے 14 سال
* **تاریخِ پیدائش:** 01 مارچ 2013 سے 28 فروری 2015 کے درمیان ہونی چاہیے۔
# # # **اہم التماس:**
تمام والدین سے گزارش ہے کہ ابھی سے اپنے بچوں کے تاریخِ پیدائش اور دستاویزات (ب فارم / شناختی کارڈ) کا بغور جائزہ لے لیں تاکہ فارم جمع کرانے کی قلیل مدت میں کسی قسم کی پریشانی یا جلدی کا سامنا نہ ہو۔
> **ضروری نوٹ:**
> نادرہ (NADRA) کے قواعد کے مطابق "ب فارم" بننے کے بعد بچے کی تاریخِ پیدائش میں ترمیم کا موقع صرف ایک بار ملتا ہے، لہذا تمام دستاویزات میں تاریخِ پیدائش کا اندراج نہایت احتیاط کے ساتھ کروائیں۔
>
**دعا گو،**
**دانش ریزیڈینشل پبلک اسکول / ثناء اکیڈمی**
ڈیرہ مراد جمالی
📞 **رابطہ نمبرز:**
0304-8615215 | 0302-3988958

دانش ریزیڈینشل پبلک سکول اینڈ ثناء اکیڈمی ڈیرہ مراد جمالی
28/07/2026

دانش ریزیڈینشل پبلک سکول اینڈ ثناء اکیڈمی ڈیرہ مراد جمالی

Address

WAPDA Office Dera Murad Jamali
Nasirabad

Opening Hours

Monday 15:30 - 18:00
Tuesday 15:30 - 18:00
Wednesday 15:30 - 18:00
Thursday 15:30 - 18:00
Friday 15:30 - 18:00
Saturday 15:30 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دانش ریزیڈینشل پبلک سکول اینڈ ثناء اکیڈمی ڈیرہ مراد جمالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category