*پاکستان اور پاک فوج کے لئے امیراہلسنت مولانا الیاس قادری کی دعا اور خاص وظیفہ*
Muhammad Sohail Attari Madni
اسلامک معلومات اور وڈیوز کے ذریعے لوگوں میں نیکی کی دعوت عام کرنا
10/05/2025
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن
گُفتار میں کردار میں اللہ کی برہان
قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت
یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان
ہمسایۂ جِبریلِ امیں بندۂ خاکی
ہے اس کا نشیمن نہ بخارا نہ بدخشان
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قُرآن
جس سے جگرِ لالہ میں ٹھنڈک ہو وہ شبنم
دریاؤں کے دِل جس سے دہل جائیں وہ طوفان
بنتے ہیں مری کارگہِ فکر میں انجم
لے اپنے مقدر کے ستارے کو تو پہچان
07/05/2025
07/05/2025
اللہ کریم وطنِ عزیز پاکستان 🇵🇰 کو ہر فتنے و شر سے محفوظ فرمائے،
افواجِ پاکستان 🪖 کے حوصلے بلند تر فرمائے،
اور ہمیں دین، ملک و قوم کی خدمت کا سچا جذبہ عطا فرمائے۔
الحمدللہ! دعوتِ اسلامی 🕋
اپنی دینی، فلاحی اور انسانی خدمات کے ہر محاذ پر پیش پیش ہے۔
نگرانِ دعوتِ اسلامی نکیال کی زیرِ نگرانی
FGRF (فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن) 🚑 کے اسلامی بھائی
دو ایمبولینسز کے ساتھ نکیال اسپتال پہنچ چکے ہیں،
جو کسی بھی ہنگامی صورتحال میں خدمتِ خلق 🤝 کے جذبے کے تحت ہمہ وقت تیار ہیں۔
یہ ہے دعوتِ اسلامی:
مسجدوں 🕌 سے لے کر میدانوں ⚔️ تک،
ہر ضرورت مند کے ساتھ، ہر لمحے حاضر! ⏱️
اللہ پاک FGRF کے تمام رضاکاروں کو جزائے خیر عطا فرمائے ✨
اور ہمیں بھی دین و انسانیت کی خدمت کے لیے خلوص و ہمت عطا فرمائے!!
04/05/2025
گلے میں درد اور کھانسی کا گھریلو علاج
بنگلہ دیش میں دستار فضیلت اجتماع
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ہوا کچھ جھلکیاں
02/05/2025
اسٹرابیری: ذائقہ بھی، صحت بھی! 🍓✨
02/05/2025
*گرما کھانے کے 10 حیرت انگیز فوائد
02/05/2025
*نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ سبزی کدو شریف کے طبی فوائد*
02/05/2025
*ایک گلاس لیموں پانی،*
*صحت کا خزانہ — خوبصورتی، طاقت اور تحفظ ایک ساتھ! 🍋✨*
*شہر میں مزدور جیسا در بدر کوئی نہیں*
*جس نے سب کے گھر بنائے اس کا گھر کوئی نہیں*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Narowal