Peps School System Derianwala

Peps School System Derianwala

Share

� Student | � School Life � | � Learning & Growing

07/03/2026
07/03/2026

🥰

18/01/2026

محترم والدین کرام!
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل سے اسکول باقاعدہ طور پر کھل رہے ہیں۔ پہلے ہی کافی تعطیلات ہو چکی ہیں، لہٰذا بچوں کی حاضری لازمی یقینی بنائیں۔
⏰ اسکول ٹائمنگ:
🔹 پلے گروپ اور نرسری: 8:45 صبح تا 1:00 دوپہر
🔹 پریپ تا آٹھویں جماعت: 8:45 صبح تا 2:00 دوپہر
تمام بچوں کو مکمل اسکول یونیفارم اور اسکول بیگ کے ساتھ بھیجیں۔
آئندہ ماہ سالانہ امتحانات شروع ہو رہے ہیں، اس لیے بچوں کی باقاعدہ حاضری نہایت ضروری ہے۔
سیکنڈ مڈ ٹرم (دسمبر) کے ٹیسٹس کی ڈسکشن پیر کو ہوگی، بعد ازاں ان شاء اللہ باقی بائنڈ اپ پیپرز دوبارہ شروع کیے جائیں گے۔
آپ کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔
Dr. E. Anjum
Principal
PEPS School System, Derianwala

Want your school to be the top-listed School/college in Narowal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Derianwala Narowal Punjab
Narowal

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00