18/02/2026
Write
🌙 رمضان المبارک کی پُرخلوص مبارکباد 🌙
تمام اہلِ اسلام کو رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے آپ کی زندگیوں میں بے شمار رحمتیں، برکتیں، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔
آپ کے روزے، عبادات، دعائیں اور صدقات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، گناہوں کو معاف فرمائے اور دلوں کو سکون نصیب کرے۔
اللہ پاک ہمیں اس مقدس مہینے کی حقیقی قدر کرنے اور زیادہ سے زیادہ نیکیاں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین 🤲
رمضان کریم مبارک!
18/11/2025
السلام علیکم محترم والدین و طلباء کرام
فخر ایجوکیشن سکول اینڈ اکیڈمی نارووال کی جانب سے گرینڈ ٹیسٹ سیشن کا آغاز 17 نومبر 2025 سے ہونے جا رہا ہے۔
یہ سیشن جماعت نہم اور دہم کے طلباء کے لیے خصوصی طور پر ترتیب دیا گیا ہے، جس کی ڈیٹ شیٹ تیار کر دی گئی ہے۔
تمام والدین و طلباء سے گزارش ہے کہ ٹائم پر اپنی تیاری مکمل کریں اور باقاعدگی سے کلاسز اور ٹیسٹ میں شرکت یقینی بنائیں۔
رجسٹریشن جاری ہے
مزید معلومات اور رابطے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر کال کریں یا سکول وزٹ کریں۔
فخر ایجوکیشن سکول اینڈ اکیڈمی، نارووال
Opp. Govt. Girls College Gate No.1, Zafarwal Road, Narowal
📞 0346-6902714