Bismillah Book Depot

Bismillah Book Depot

Share

Submission of Admission Form facility aailable, BISE Gujranwala, Punjab & Allama Iqbal Open Universiry. NTS,PPSC JOB & Others ONLINE APPLY.

24/11/2024

*گوجرانوالہ بورڈ 9th اور 10th کلاس کا داخلہ بھجوانے صرف 2 دن باقی۔*

داخلہ بھجوانے کیلئے آج ھی تشریف لائیں۔

سکول اکیڈمی کے لیے سپیشل ڈسکاونٹ

*Bismillah Book Depot Street Amin Colony Narowal*
03217769644

03/10/2024

*CTI's Jobs 2024-25*
*7354 Seats*
50000 Per Month Salary
6 Months Contract
Last Date 7 October
16 Years Education
85 marks degrees/5 higher qualifications/5 positions/ Only 5 interview

*For Online Apply Contact/Visit ⤵️*
03217769644
*Bismillah Book Depot 🖥️*

23/08/2024

*پنجاب حکومت کی طرف خوشخبری*

اپنی چھت اپنا گھر بلاسود 15 لاکھ قرض اپلائی کرنے کے لیے جلد از جلد شاپ پر رابط کریں، ویب سائٹ ابھی working کر رھی ھے۔
Required documents

* شناختی کارڈ اوریجنل
* تصویر ایک عدد
* شناختی کارڈ فوٹو کاپی والد
* شناختی کارڈ بیوی If any
* رجسٹری یا فرد

01/07/2024

صاحبِ اقتدار۔۔!!
نوچیں مت، آرام سے کھائیں

ہم مُردہ لوگ ہیں
کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!
�🤐🤐

16/06/2024
11/06/2024

*‏پڑھنے کے لیے 35لاکھ اور نوکری کے لیے 50لاکھ رشوت دینے کے بعد آفیسر قصائی نہیں تو کیا عبدالستار ایدھی بنے گا۔۔۔؟؟؟👀*

04/06/2024

*یونیورسٹی آف نارووال*
کل آخری تاریخ ھے سو آج ھی اپلائی کروائیں۔

*یونیورسٹی آف ویٹرنری اینمل سائنسز نارووال*
*10 جون آخری تاریخ ھے*

*Bismillah Book Depot Street Amin Colony Narowal* 0321-7769644

07/05/2024

اج ایک سیانے انسان ایک بات بتائی ہے کہتا کہ جب یہ کلہاڑی بنی تھی نا تو جو درخت تھے وہ رب کے پاس گئے اور کہنے لگے کہ یارب کلہاڑی بن گئی ہے اب ہمیں کاٹ دیا جائے گا تو رب نے کہا کہ نہیں جاؤ تمہیں کوئی نہیں کاٹ سکتا تمہارا کچھ نہیں کر سکتی پھر تھوڑی دیر بعد کچھ دنوں بعد یا کچھ مہینوں بعد جب اس کلہاڑی میں دستہ ڈالا گیا نا تو درخت دوبارہ گئے اور جا کے رب سے کہا کہ اب کلہاڑی میں دستہ بھی ڈال دیا گیا ہے تب رب نے کہا کہ اب تمہیں کوئی نہیں بچا سکتا تو درخت حیران ہو گئے کہ کیوں اخر کیا ماجرہ ہے تو رب نے کہا کہ کلہاڑی میں جو دستہ ہے وہ کس کا ہے تو درختوں نے کہا کہ لکڑی کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا تو بس درختوں کی بات سمجھ میں اگئی
اپنے ہی اپنوں کو کاٹنے میں مدد کرتے ہیں ورنہ کسی بگانے کی کوئی جرات نہیں ہوتی کہ وہ اپ کو ہاتھ بھی لگائے

02/04/2024

Train journay with pakistan crickte hero

Want your school to be the top-listed School/college in Narowal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Old Katchery Road Near Allied Bank, Opposite Faisal Bank Street Amin Colony Narowal
Narowal
51600

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 13:00
15:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 16:00