Village Majra

Village Majra

Share

This page is about my Mother Land, My Village Majra.

30/01/2025

آپ کے بچے کی صحت سے متعلق بروقت اور درست معلومات کے لیے ہماری ہیلپ لائن 03467776546 یا 1166 پر رابطہ کریں۔
آئیے مل کر ایک صحت مند اور پولیو سے پاک پاکستان کے لیے کوشش کریں۔

30/01/2025

پولیو کا خطرہ اب بھی باقی ہے، لیکن ہم سب مل کر اس کا خاتمہ کر سکتے ہیں!
اپنے بچوں کو اس خطرناک بیماری سے بچانے کے لئے انھیں ہر مہم میں 2 قطرے پولیو ویکسین کے لازمی پلوائیں جب تک وہ 5 سال کے نہ ہو جائیں۔ آئیے، ہمارے بچوں کے لیے ایک صحت مند، خوشحال پاکستان کو یقینی بنائیں۔

Photos from Pakistan Polio Eradication Initiative's post 18/01/2025
16/01/2025

پولیو کے قطرے ہر مہم میں بار بار پلانا محفوظ ہے اس سے بچوں کی قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے اور انہیں زندگی بھر کی معذوری سے بچایا جا سکتا ہے ۔ پولیو وائرس اب بھی پاکستان میں ایک خطرہ ہے، اور بار بار کے قطرے یہ یقینی بناتے ہیں کہ ہر پانچ سال سے کم عمر بچہ مکمل طور پر محفوظ رہے۔
💧💧 ہر مہم میں دو قطرے = ہمارے بچوں کا محفوظ مستقبل!

Want your school to be the top-listed School/college in Narowal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Shakarghar City, Distric Narowal
Narowal