Waqar Bajwa

Call Directions

Waqar Bajwa ♡people come and go, that’s life♡

08/03/2024

.-آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا،
کبھی بھی نہیں،!!
آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ:
”غم نہ کرو، بے شک اللّٰہ تُمہارے ساتھ ہے.“♡"🌸

🌙🖤💐

08/03/2024

*اللّٰھُمَّ بَلِغْنَا رَمَضَانْ بِالصَّحَتہ وَالعَافِیَتہ وَالإِیمَان*
"اے ﷲ! ہمیں رمضان تک پہنچائیے، صحت کے ساتھ، اور عافیت و ایمان کے ساتھ."
آمین الھم آمین🤍

 🥀☝🏻
08/03/2024

🥀☝🏻

*‏جنہیں منزلوں کی فکر ہو وہ لذتیں دیکھ کر رکتے نہیں ہیں،اپنا سفر جاری رکھتے ہیں....*💖😊💯Agree ✔️
05/03/2024

*‏جنہیں منزلوں کی فکر ہو وہ لذتیں دیکھ کر رکتے نہیں ہیں،اپنا سفر جاری رکھتے ہیں....*💖😊💯

Agree ✔️

- فقط حقیقت یہ ہے کہ سب چھوڑ جاتے ہیں🙂🖤................. #💯🥀
04/03/2024

- فقط حقیقت یہ ہے کہ سب چھوڑ جاتے ہیں🙂🖤.................
#💯🥀

Address

Narowal

Telephone

+923446565995

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar Bajwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share