18/10/2021
صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کر دیں...... شکریہ
اعجاز مغل ضلع نارووال 03007771084
World,s No.1 School for better learning This is the Official Page of Ahsan Islamic Model School (AiMS). We Provide Best Education To Everyone. Knowledge is Power.
Poor or Rich is not matter.
18/10/2021
صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کر دیں...... شکریہ
اعجاز مغل ضلع نارووال 03007771084
21/09/2021
احسن اسلامک ماڈل سکول بڈھا ڈھولہ ضلع نارووال میں داخلہ جاری ھے، پہلے 50 داخل ھونیوالے بچوں کیلئے کتابیں بالکل فری
با شعور اور تعلیم یافتہ والدین کا انتخاب
11/09/2021
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
#ﷲکریم سے دعا ھے کہ وہ عظیم لیڈر قائداعظم محمد علی جناح کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے..... آمین ثم آمین یا رب العالمین
21/07/2021
اسلام علیکم : تمام مسلمانوں کو دل گہرائیوں سے عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں،
آئیں اور اپنے آپ سے عہد کریں کہ اس پُر مسرت موقع پر صرف جانور ہی قربان نہیں کرے بلکہ عید پر اپنی ضد ،انا، حسد اور بدگمانی کو بھی قربان کر کے اپنے دل بھی صاف کریں تاکہ قربانیاں قبول ہو جائیں_🙏
مُحمّد اعجاز مُغل ضلع نارووال 03007771084
20/07/2021
تمام اہلِ اسلام کو احسن اسلامک ماڈل سکول کی جانب سے عید الا ضحی مبارک ہو۔
13/05/2021
اسلام علیکم! #ﷲکریم سے دعا ہے کہ وہ ماہ رمضان المبارک میں کی گئی عبادات کو قبول فرمائے اور ھمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائے ..... آمین
تمام مسلمانوں کو میری طرف سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
اعجازمغل پٹرولنگ پولیس ضلع نارووال
0092 300 777 1084
24/03/2021
نظریہ پاکستان کی بنیاد نظریہ اسلام ھے لیکن افسوس ھے کہ آج ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد کو بھول چکے ہیں
23/03/2021
سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔
" محترم والدین!
آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بچہ امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے۔
لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں (مستقبل کے) آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنھیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں ۔
ان بچوں میں (مستقبل کے) موسیقار بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستقبل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا۔
ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے۔
لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اسکی خوداعتمادی اور اس کی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجئے گا۔
اگر وہ اچھے مارکس نہ لا سکیں تو انھیں حوصلہ دیجئے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں!!!
22/03/2021
23 مارچ تجدید عہد کا دن
13/03/2021
احسن اسلامک ماڈل سکول بڈھا ڈھولہ ضلع نارووال کا ایک انقلابی قدم، آپ کے علاقہ میں آپکی بچیوں کو ہنر مند بنانے کیلئے سلائی کڑھائی سنٹر کا آغاز کر دیا گیا ھے
| Monday | 07:30 - 14:00 |
| Tuesday | 07:30 - 14:00 |
| Wednesday | 07:30 - 14:00 |
| Thursday | 07:30 - 14:00 |
| Friday | 07:30 - 12:30 |
| Saturday | 07:30 - 14:00 |