Information Desk

Call Directions Contact the school

Information Desk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Information Desk, Educational consultant, Narowal.

ناول: حالمرائٹر: نمرہ احمدجلد: اول اور دومکتابیں مکمل ہیں بس زرا سی جلد اکھڑی ہوئی ہے اور ایک دو صفحے گم ہیں باقی پڑھنے ...
16/08/2025

ناول: حالم
رائٹر: نمرہ احمد
جلد: اول اور دوم
کتابیں مکمل ہیں بس زرا سی جلد اکھڑی ہوئی ہے اور ایک دو صفحے گم ہیں باقی پڑھنے کے قابل ہے
قیمت: اوریجنل 3000
آپ کے لیے : 1500

کسی کو چاہیے ہو تو وہ اس نمبر پہ رابطہ کر سکتا ہے
03208421948

پہلے آئیں پہلے پائیں
کسی بھی قسم کی کتاب ہاف قیمت پر لینے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
نئی کتاب کا نام بتائیں اور گھر بیٹھے مناسب قیمت پہ حاصل کریں

ناول: عبداللہ رائٹر:ہاشم ندیم یجلد: 1,2,3کتابیں مکمل ہیں بس زرا سی جلد اکھڑی ہوئی ہےقیمت: اوریجنل 3000 آپ کے لیے : 1500ک...
16/08/2025

ناول: عبداللہ
رائٹر:ہاشم ندیم ی
جلد: 1,2,3
کتابیں مکمل ہیں بس زرا سی جلد اکھڑی ہوئی ہے
قیمت: اوریجنل 3000
آپ کے لیے : 1500

کسی کو چاہیے ہو تو وہ اس نمبر پہ رابطہ کر سکتا ہے
03208421948

پہلے آئیں پہلے پائیں
کسی بھی قسم کی کتاب ہاف قیمت پر لینے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
نئی کتاب کا نام بتائیں اور گھر بیٹھے مناسب قیمت پہ حاصل کریں

اگر کسی کو سیکنڈ ہینڈ ناول چاہیے تو وہ ہمیں انباکس کریںاب اپ سیکنڈ ہینڈ بکس بھی گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں۔۔۔
23/12/2024

اگر کسی کو سیکنڈ ہینڈ ناول چاہیے تو وہ ہمیں انباکس کریں
اب اپ سیکنڈ ہینڈ بکس بھی گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں۔۔۔

پنجاب کے مراکز صحت پر 23 نرسز (Nurses) کی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے 24 جولائی تک درخواستیں مطلوب ہیں. پرائمری اینڈ سک...
09/07/2023

پنجاب کے مراکز صحت پر 23 نرسز (Nurses) کی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے 24 جولائی تک درخواستیں مطلوب ہیں.

پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کی ویب سائٹ پر موجود فارم فل کر کے دستاویزات کی تصدیق شدہ کاپیاں لگا کر پروگرام ڈائریکٹر (IRMNCH) پنجاب آفس، 5 منٹگمری روڈ لاہور پر جمع کروائیں یا ارسال کر دیں.

انٹرویو کا شیڈول بعد میں بتایا جائے گا.

New Marks Improvement Policy:1) میٹرک یا انٹرمیڈیٹ پاس کرنے کے بعد دو سال میں چار مرتبہ امپرومنٹ کا امتحان دیا جا کتا ہے...
09/07/2023

New Marks Improvement Policy:
1) میٹرک یا انٹرمیڈیٹ پاس کرنے کے بعد دو سال میں چار مرتبہ امپرومنٹ کا امتحان دیا جا کتا ہے مگر اس عرصہ میں ہائر ڈگری میں داخلہ نہیں لیا جا سکے گا۔
2) مارکس Improvement میں مندرجہ ذیل آپشن دیے گئے ہیں
1) Part-1 Complete
2) Part-2 Complete
3) Both Part-1 & Part-2 Complete
4) Subject Wise
سبجیکٹ وائز میں دو آپشن دیے گئے ہیں

i) Subject of Choice (Both Parts)
ii) Subjects of Choice (Any Single Part)
یعنی اب بچہ چاہے تو کسی بھی پارٹ کا کوئی سبجیکٹ Improve کر سکتا ہے یعنی چاہے تو صرف فزکس پارٹ 1 کا پیپر Improve کرے مگر پارٹ 2 فزکس کا پیپر دینا لازمی نہیں ہو گا جیسا کہ پہلے سبجیکٹ وائز امتحان میں کسی مضمون کے دونوں پارٹس کے پیپر دینا ہوتے تھے۔

Kpk police jobs The last date to apply 20  July 2023.
09/07/2023

Kpk police jobs
The last date to apply 20 July 2023.

09/07/2023
Sindh Health Department Jobs 2023 | sindhhealth.gov.pkThe last date to apply is 19 July 2023
09/07/2023

Sindh Health Department Jobs 2023 | sindhhealth.gov.pk

The last date to apply is 19 July 2023

𝑨𝒅𝒎𝒊𝒔𝒔𝒊𝒐𝒏 𝑶𝒑𝒆𝒏Punjab University Lahore1st Semester and 5th semester.10-7-2023  To  7/8/2023Online Apply*Admissions websi...
09/07/2023

𝑨𝒅𝒎𝒊𝒔𝒔𝒊𝒐𝒏 𝑶𝒑𝒆𝒏
Punjab University Lahore
1st Semester and 5th semester.
10-7-2023 To 7/8/2023
Online Apply
*Admissions websites*
http://admissions.pu.edu.pk

Address

Narowal

Telephone

+923084832580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Information Desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Information Desk:

Shortcuts

Share