08/10/2026
دنیا کے آٹھ ارب لوگوں کے سولہ ارب انگوٹھے ہیں، جن کے چھوٹے سے حصے میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن سولہ ارب انسانوں کے ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا ....!!
پھر مجھے ایک آیت کا ذکر تو کرنا ہی پڑے گا
وَفِي أَنْفُسِكُمْ أَفَلَا تُبْصِرُونَ
اور خود تمہاری ذات میں بھی ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں، تو کیا تم دیکھتے نہیں ؟
( سورة الذاريات : 21)