Almee DawateLasani - Official

Almee DawateLasani - Official

Share

Official Page - Famous Shrine of Indo-Pak Naqshbandi-Qadri sufi order Hazrat Pir Syed Jamat Ali Shah e LASANI Aliput Syedan Sharif, Narowal, Punjab, Pakistan.

12/05/2026

چلو چلو علی پور سیداں شریف

سالانہ عرس مبارک

عارف حقانی، قندیل نورانی، قطب مدار حضور قبلہ عالم شہنشاہ لاثانی، تاجدار علی پور سیداں شریف پیرسید جماعت علی شاہ صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ

١٥ جون کو انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ خانقاہ معلی نقشبندیہ لاثانیہ علی پور سیداں شریف میں زیرِ صدارت عالمی مبلغ اسلام پیر سید مدثر حسین شاہ صاحب تنویرِ لاثانی مدظلہ العالی سجادہ نشین درگاہ مقدسہ نقشبندیہ لاثانیہ منعقد ہو رہا ہے.

عرس مبارک کے موقع پر تمام یاران طریقت و محبت زیادہ سے زیادہ قرآن مجید، اور درودپاک کی کثرت اور ختم پاک پڑھ کر تشریف لائیں.

شعبہ نشرو اشاعت
عالمی دعوت لاثانی

11/05/2026

آیہ فی الغار سے ایک نکتہ...
حضور تنویرلاثانی کی زبانی..

11/05/2026

ختم نبوت اور کردار سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ

خطاب: عالمی مبلغ اسلام پیر سید مدثر حسین شاہ صاحب تنویر لاثانی
سجادہ نشین علی پور سیداں شریف

بمقام: بلال مسجد میرپور آزادکشمیر

11/05/2026

حضرت قبلہ عالم خواجہ نور محمد مہاروی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ
طالب کو چاہیے کہ شیخ کے حضور میں چپ ہو کر بیٹھے اور فضول بات نہ کرے کیونکہ جتنی مشکلات صحبتِ شیخ میں حل ہوتی ہیں اتنی مجاہدوں اور ریاضتوں میں حل نہیں ہوتیں ۔

10/05/2026

سالانہ عرس مبارک

استاذ العلماء ابو الضیاء حضرت مفتی غلام نبی جماعتی علیہ رحمۃ
۱۷ مئی بروز اتوار درگاہ حضرت استاذ العلماء مدرسہ مجددیہ لاثانیہ رضویہ پیرکوٹ روڈ گکھڑ

04/05/2026

شیڈؤل برائے خطبات جمعۃ المبارک
و سالانہ روحانی و تبلیغی دورہ برائے تحصیل شکرگڑھ، ظفروال و مضافات

عالمی مبلغ اسلام پیرسیدمحمدمدثرحسین شاہ صاحب تنویرِ لاثانی
سجادہ نشین دربار عالیہ علی پور سیداں شریف

شعبہ نشر و اشاعت
عالمی دعوت لاثانی

03/05/2026
Photos from Almee DawateLasani - Official's post 03/05/2026

تصویری جھلکیاں

ماہانہ محفل میلاد شریف و ورکرز کنونشن بسلسلہ عرس مبارک حضور شاہ لاثانی علیہ رحمۃ

زیر صدارت و خصوصی خطاب: عالمی مبلغ اسلام، مجاہد ختم نبوت پیر سید مدثر حسین شاہ صاحب تنویر لاثانی مدظلہ العالی
سجادہ نشین درگاہ مقدسہ لاثانیہ علی پور سیداں شریف

بسلسلہ عرس مبارک حضور شاہ لاثانی حضرت پیر سید جماعت علی شاہ صاحب علیہ رحمۃ زائرین کیلئے بہترین بندوبست و انتظامات کو بروئے کار لانے کیلئے مشاورت کی گئی۔

شاندار و بے مثال پندرہویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس کے انعقاد پر ختم نبوت ونگ کے ضلعی و ڈویژنل ذمہ داران کو شیلڈز پیش کی گئیں۔

منجانب: شعبہ نشر و اشاعت

درگاہ مقدسہ نقشبندیہ لاثانیہ علی پور سیداں شریف

عالمی دعوت لاثانی | ختم نبوت ونگ

Www.facebook.com/AlmeeDawateLasani- official








01/05/2026

شیڈؤل برائے سالانہ روحانی و تبلیغی دورہ برائے تحصیل ظفروال و مضافات

عالمی مبلغ اسلام پیرسیدمحمدمدثرحسین شاہ صاحب تنویرِ لاثانی
سجادہ نشین دربار عالیہ علی پور سیداں شریف

شعبہ نشر و اشاعت
عالمی دعوت لاثانی

Photos from Almee DawateLasani - Official's post 30/04/2026

عالمی مبلغ اسلام پیر سید مدثر حسین شاہ صاحب تنویر لاثانی مدظلہ العالی
سجادہ نشین درگاہ مقدسہ نقشبندیہ لاثانیہ علی پور سیداں شریف

کثیر الجہتی سوچ، تبلیغ دین کیلئے ہمہ وقت حرکت، وسیع فکر و نظر، حسنِ خلق کا اعلی معیار، عارفانہ و مصلحانہ گفتگو، تہذیب و شائستگی کی نظیرِ بے مثال، سلف صالحین کی یادگار، خانقاہی اسلوب کے امین، دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ وسیع النظر شخصیت۔

اللہ کریم آپکا سایہ تادیر برقرار رکھے، آپکے علم و عمل و عمر میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔






30/04/2026

عبادت کے مقبول ہونے کا کامل نسخہ

سنئیے

عالمی مبلغ اسلام پیر سید مدثر حسین شاہ صاحب تنویر لاثانی مدظلہ العالی
سجادہ نشین درگاہ مقدسہ نقشبندیہ لاثانیہ علی پور سیداں شریف

Want your school to be the top-listed School/college in Narowal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Narowal
51541