Honey Mughal

Honey Mughal

Share

𝙏𝙝𝙚 𝙇𝙞𝙛𝙚 𝙞𝙨 𝙏𝙚𝙨𝙩 , 𝙅𝙖𝙣𝙣𝙖𝙝 𝙞𝙨 𝙩𝙝𝙚 𝙂𝙤𝙖𝙡 ♥️

04/11/2025

غربت سے چھٹکارا... جنات کا سہارا‎😅😅😅
ایک صاحب کے حالات بہت خراب تھے۔ نہ روزگار تھا، نہ جمع پونجی۔ زندگی جیسے مشکلوں میں الجھ گئی تھی۔
ایسے میں ان کے ذہن میں شیطانی خیال آیا،
"کیوں نہ کوئی جن قابو کیا جائے، اور اس کی مدد سے دولت کمائی جائے؟"

انہیں کسی بابا جی کا پتا ملا جو عملیات میں کمال رکھتے تھے۔ بابا جی نے چالیس دن کا ایک مجرّب عمل بتایا۔
رات کے وقت اُن صاحب نے اپنے گھر کے ایک کمرے کا انتخاب کیا اور عمل شروع کر دیا۔

وہ بتاتے ہیں:
"تین دن تک عمل جاری رہا۔ اس دوران کئی ڈراؤنی شکلیں نظر آئیں، مگر میں ڈٹا رہا۔ چوتھی رات عمل کے دوران، جب میں حصار کے اندر بیٹھا تھا، اچانک ایک خوفناک نسوانی آواز گونجی...

"منّے کے ابّا... منّے کا فیڈر فریج سے نکال لائیں!"

میں چونک گیا۔ فوراً سمجھ گیا کہ کوئی ہوائی مخلوق میرے عمل کو بگاڑنے آئی ہے۔
بابا جی نے سختی سے کہا تھا، "چاہے کچھ بھی ہو جائے، حصار مت توڑنا، ورنہ جان کا خطرہ ہوگا۔"

اچانک وہی آواز پھر گونجی...
"منّے کے ابّا، جلدی فیڈر لے آؤ!"

میں نے اسے نظرانداز کیا۔ مگر دس منٹ بعد دیکھا... ایک چُڑیل میری بیوی کا چہرہ لیے میری طرف بڑھ رہی تھی!
میں ڈرا نہیں، ورد تیز کر دیا۔ کیونکہ میں تو حصار میں محفوظ تھا۔

وہ چُڑیل میرے بالکل قریب آ گئی۔
میں نے بلند آواز میں کہا،
"دفع ہو جا کمبخت! تو میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتی!"

بس اتنا کہنا تھا کہ وہ چُڑیل حصار کے اندر کود آئی۔
اور اگلے ہی لمحے...

دھپ... دھپ! دھنا... دھنا!

اس کے ہاتھ میں بیلن تھا... اور وہ مجھ پر بیلن برسائے جا رہی تھی!
میں سمجھا یہ بھی جنّات کی کوئی چال ہے، شاید آزمائش ہو۔ مگر جب بیلن سیدھا ناک پر پڑا تو ایمان تازہ ہو گیا۔

میں چیخ رہا تھا اور باہر کھڑے سب جنّات پیٹ پکڑ کر زور زور سے ہنس رہے تھے۔

جب چُڑیل (یعنی میری بیگم) مجھے پِیٹ پِیٹ کر تھک گئی اور گھسیٹ کر حصار سے باہر لے گئی،
تو ایک بدتمیز جن میرے کان کے قریب آ کر بولا...

"سرکار! پہلے اپنی بیگم قابو کرو... پھر ہمارا بھی سوچ لینا!"😅

04/11/2025

تمہارا وقت بھی آۓ گا لیکن رب کے وقت پر، اور وہ ہمیشہ بہترین ہوتا ہے۔ 🌻

03/11/2025

𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝟒𝐍/𝟓𝐃
@17000𝐩𝐞𝐫 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐁𝐲 𝐉𝐞𝐞𝐩
@12000 𝐩𝐞𝐫 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐛𝐲 𝐁𝐮𝐬
𝐃𝐚𝐲 𝟏: 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮 𝐭𝐨 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡
* Depart early in the morning from your location via Sindhuli BP Highway.
* Have lunch on the way.
* Explore the Terai road.
* Stay at Birtamodh.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟐: 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡 𝐭𝐨 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠
* Have an early morning breakfast at the hotel and head towards Taplejung.
* Enjoy the journey with sightseeing opportunities.
* Explore the ways of Taplejung.
* Have lunch on the way.
* Stay at Taplejung.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟑: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐓𝐡𝐮𝐥𝐨𝐩𝐡𝐞𝐝𝐢 – 𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚
* Take a jeep to Thulofedi early in the morning (self-cost for jeep, which is 400 for going and 400 for coming back).
* Trek about 5km from Thulofedi towards Pathivara.
* After visiting Pathivara, return back to the hotel.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟒: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦
* Have an early morning breakfast at the hotel.
* Have lunch on the way.
* Explore Kanyam and the Ilam District.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at Kanyam.
𝐃𝐚𝐲 𝟓: 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
* Have breakfast at the hotel.
* Head back to Kathmandu.
* Have lunch on the way.
* Reached Kathmandu
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞 :-
� Lunch
� Dinner
� Breakfast
� Room Accommodation ( sharing Basis)
� Transportation ( bus or jeep as per your preference)
𝐍𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 �
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐧𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝
� Snacks & cuisines
� Drinking beverages (Beer, Mineral Water)
� Personal expenses
� Travel Insurance
� Overstay due to any natural calamities/strikes
𝐅𝐨𝐫 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭
𝐒𝐚𝐧𝐬𝐡𝐫𝐞𝐞 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐀𝐧𝐝 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬 (𝐏𝐯𝐭. 𝐋𝐭𝐝.) 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

03/11/2025

Ameeeeen sumameen ya rabul alameen 🤲🏻🤲🏻🤲🏻










01/08/2025

SubhanAllah ♥️

18/05/2025
04/07/2024

Listing questions for epstopic exam choose correct answer #한국어배우기 #한국어능력시험
Plzzz follow my page.

04/07/2024

Listing questions for epstopic exam choose correct answer #한국어배우기 #한국어능력시험 Follow my page for more question.

Want your school to be the top-listed School/college in Narowal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Eid GHA Road Narowal
Narowal
51600