12/03/2022
کھیلنا دوڑنا اور جسمانی ورزش انسانی توانائیوں کو بحال کرتی ہے اور بیماریوں کے خلاف مدافعت کا کام کرتی ہے اور بچوں کے درمیان کھیلوں کے مقابلے کروانا ان کی جسمانی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ اسی سلسلے میں گورنمنٹ اسلامیہ ہائی اسکینڈری اسکول کنجروڑ میں جشن بہاراں اسپورٹس گالاآغاز ہو چکا ہے اس فیسٹیول میں مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں طلباء بڑھ چڑھ کے حصہ لیتے ہیں۔
سپورٹس گالا 2022 کے خوبصورت مناظرکی تصویر کشی۔
06/09/2021
SALUTE to the DEFENDERS of PAKISTAN, GHAZIS AND SHAHEEDS.
There is no power on earth that can undo Pakistan! Happy Defence Day Pakistan!
آئے رہے حق كے شہیدوں
وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں
سلام کہتی ہیں
18/08/2021
Prophet Muhammad (PBUH) said, "Hussain is from me and I am from Hussain. GOD Loves who Loves Hussain."
قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
14/08/2021
"With faith, discipline, and selfless devotion to duty, there is nothing worthwhile that you cannot achieve.”
-𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝟕𝟒𝐭𝐡 I𝐧𝐝𝐞𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞 D𝐚𝐲 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 🇵🇰
افراد کے ہاتھوں ميں ہے اقوام کي تقدير
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا
21/07/2021
تمام اہل اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو ۔۔۔ 🐐🐂🐪
عید قربان کے اس پر مسرّت موقع پر ہم دعا گو ہوں کہ اللہ رب العزت ہمارا جذبہ ایثار و قربانی قبول فرمائے۔ کرونا کا یہ مسلسل رواں وبائی دَور ختم ہو، ہماری قیدِ تنہائی اختتام کو پہنچے، سماجی فاصلے سمٹ جائیں اور خانہ محصوری سے جان چھوٹے (آمین)
مقدس دن کے موقع پر غرباء، مساکین اور سفید پوش گھرانوں کو یاد رکھیے گا
28/05/2021
Today is an important day in the history of Pakistan, when in response to the nuclear blasts by India, on May 28, 1998, Pakistan carried out five successful nuclear detonations at Chaghi District in Balochistan Province. This day was named as Youm-e-Takbir.
07/05/2021
محترم اساتدہ حضرات اور طلبہ کا گروپ فوٹو۔۔۔ 😇