23/05/2026
خدیجہ میرا کون یقین کرے گا؟ 🥺
M Ahsan Iqbal
23/05/2026
خدیجہ میرا کون یقین کرے گا؟ 🥺
20/05/2026
دریا پتھروں سے لڑتا نہیں ہے،
وہ ان کے آس پاس سے (راستہ بنا کر) گزر جاتا ہے۔
دانشمندی فضول کی جدوجہد سے بچنے کا نام ہے۔
*🌿 سبق: عقلمند انسان ہر مسئلے سے ٹکرانے کے بجائے حکمت سے راستہ نکال لیتا ہے۔*
آپ کو کسی *نئے موقع* کی ضرورت نہیں 🌅
آپ کو صرف اُن *مواقع* کو *ضائع* کرنا *چھوڑنا* ہے
جو آپ کے پاس پہلے سے موجود ہیں ⏳
کیونکہ *مواقع* اچانک *ختم نہیں* ہوتے 🌫️
وہ آہستہ آہستہ *ماند پڑ* جاتے ہیں 📉
جب آپ عمل کو *ٹالتے رہتے* ہیں۔
21/04/2026
If we met aliens tomorrow, what should be the very first question we ask them?
13/04/2026
ایک خاتون آٹو ورک شاپ گئی، اور 710 مانگا 😀
سب ایک دوسرے کا منہ تکنے لگے، كسی کو کچھ سمجھ میں نہیں آیا، تو ایک مکینک نے پوچھا : یہ 710 کیا ہے ؟
خاتون نے کہا: وہ انجن کے بیچ میں لگا ایک چھوٹا سا پرزہ ہوتا ہے، وہ کھو گیا ہے.
مکینک نے ایک سادہ کاغذ دیا کہ اس پر اس کی تصویر بنا دیجیے، خاتون نے ایک دائرہ بناکر اس پر 710 لکھ دیا
پھر بھی کسی کو کچھ سمجھ میں نہیں آیا، مکینک اس خاتون کو ایک دوسری گاڑی پر لے گیا، اور گاڑی کا انجن دکھا کر بولا، اس میں وہ پارٹ ہو تو بتائیے،
خاتون نے کہا کہ سامنے ہی تو ہے
اس پارٹ کو دیکھ کر مکینک غش کھا کر گر پڑا، اور ابھی بھی حالت بے ہوشی میں ہے
آئیے، آپ بھی اس پارٹ کا دیدار کرلیں کہ آخر یہ 710 کس بلا کا نام ہے جی بلکل پہلا کمنٹ دیکھیں
09/04/2026
Don't scroll without ❤️ react
یہ مشین بنائیں.. اور اپنے بچوں کو پڑھنا سیکھائیں🫶🫀🫠
11/03/2026
حضرت علیؓ کے عمامہ مبارک ترکی میوزیم میں
09/03/2026
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی تلوار مبارک ترکی میوزیم میں