لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتّٰى تُنْفِقُوْا مِمَّا تُحِبُّوْنَ •
تم ہرگز بھلائی کو نہ پہنچو گے جب تک راہِ خدا میں اپنی پیاری چیز نہ خرچ کرو •
مدرستہ المدینہ بالغان نارووال
دعوت اسلامی کا شعبہ مدرستہ المدینہ بالغان
15/09/2024
*الحمدللہ آج دعوت اسلامی کے تحت یوسی ڈونگیاں کے گاؤں بالکے میں محفل میلاد مصطفی کاسلسلہ ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی مولانا ابرار رضا مدنی صاحب نے سنتوں بھرا بیان کیا*
*یوسی نگران حافظ زین علی عطاری*۔
11/09/2024
سٹی نارووال میں مدرستہ المدینہ بالغان کے تحت قرآن پاک پڑھانے کا منظر*۔۔۔
*اگر آپ بھی فی سبیل للہ پرھنا چاہتے ہے تو رابطہ ۔کرسکتے ہے*۔۔*03207801634*
دعوت اسلامی شعبہ مدرستہ المدینہ بالغان نارووال*
02/09/2024
**الحمدللہ آج یوم دعوت اسلامی کے موقع پر لبارٹی مارکیٹ۔اور بلال کلاتھ ہاؤں کھجور والی گلی میں محفل پاک کا سلسلہ ہوا۔جس میں مدرستہ المدینہ بالغان کے ڈسٹرکٹ ذمہ دار مولانا ابرار مدنی صاحب نے بیان کیا*۔*
*معلم حافظ زین علی عطاری*۔
*شعبہ مدرستہ المدینہ بالغان نارووال*
شکریہ امیر اہلسنت ۔
شکریہ دعوت اسلامی,
08/07/2024
الحمدللہ الله پاک کی رحمت سے اسلامی سال کا آغاز۔نماز تہجد۔ادا کی ۔اور فجر کےلے جگایا۔اور بلخصوص Uc ڈونگیاں کے گاؤں بالکے میں دعوت اسلامی کے تحت اجتماع فیضان صحابہ و اہلبیت۔اور یوم عرس حضرات عمر فارق کے حوالے سے ۔ تلاوت و نعت۔ اور بیان بھی ہوا۔۔
معلم حافظ زین علی عطاری۔
شعبہ مدرستہ المدینہ بالغان۔نارووال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Narowal
Narowal