سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے ۔
اج گورنمنٹ ہائی سکول ناراضہ ضلع باجوڑ میں کے مناسبت سے ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء اور اساتذہ کرام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ گورنمنٹ ہائی سکول ناراضہ نے طلباء کو اس روز کے اہمیت سے آگاہ کیا اور وطن سے محبت کے جذبے کو بیدار کرنے کی سعی کی ۔
GHS Naraza salarzai Official
21/08/2024
کل گورنمنٹ ہائی سکول ناراضہ ضلع باجوڑ کے جماعت نہم کے طلباء نے ایک پیکنک پروگرام کا انعقاد کیا تھا جس کیلئے تحصیل سالارزئی کا سیاحتی مقام #انابئی چنا گیا ۔ وہاں پر بچوں نے خوب کیمپنگ کی ۔ یاد رہے کہ کریکولر کے ساتھ کوکلیکولر مطالعہ بھی بچوں کے ذہن سازی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ بچوں نے کھل کر تفریح کی اور بخیریت واپس لوٹ آئے ۔
GHS Naraza salarzai Official
15/08/2024
GHS Naraza salarzai Official
evidences of the independence day celebration at Naraza salarzai District Bajaur.
15/08/2024
GHS Naraza salarzai Official
14/08/2024
گورنمنٹ ہائی سکول ناراضہ ضلع باجوڑ میں یوم آزادی کی موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء اور اساتذہ کرام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ تقریب کا آغاز معمول کے مطابق تلاوت کلام پاک سے ہوا، جس کے بعد یکے بعد دیگرے مختلف طلباء نے بالترتیب حمد باری تعالیٰ ، نعت رسول ، ملی نغمہ ، انگریزی ، اُردو تقاریر ، مزاحیہ شاعری ( زاڑہ الفاظ نوی معنی) پیش کیں ۔اخر میں محترم جناب ھیڈ ماسٹر صاحب نے طلباء سے یوم آزادی کے مناسبت سے مختصر مگر جامع انداز میں معلومات شیئر کی۔ اور اس طرح اس پروگرام کا اختتام ایک دعا کی شکل میں کی گئی۔
۔
12/08/2024
کے وہ تمام طلبہ جنہوں نے سالانہ میٹرک بورڈ امتحان اسی سکول میں دیا تھا کو مطلع کیا جاتا ہے, کہ وہ اپنے کل: بروز منگل سکول ٹائم کے دوران سکول انتظامیہ سے وصول کرنے کیلئے تشریف لے آئیں۔
شکریہ
Be the first to know and let us send you an email when GHS Naraza salarzai Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.